Tosharing by Iqra Mazhar

Tosharing by Iqra Mazhar I am Iqra Mazhar. I am selling clothes, jewelry bags and much more things.

Just inbox me picture of product you want and place your order and I will send it to your door

19/04/2021

Want something like or as per your desire to make your Lovebird's day Memorable??? 💕


, , , , and other Occassion Greeting /

Get 40% off
19/03/2021

Get 40% off

پھر یو ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کر اتنا چلے کہ راستے بھی حیران رہ گئے💯
19/03/2021

پھر یو ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کر
اتنا چلے کہ راستے بھی حیران رہ گئے💯

19/03/2021
میری بزدلی ہو گی خودکشی کرنا 💯میں اُداسی کا حل نکالوں گی 😊
19/03/2021

میری بزدلی ہو گی خودکشی کرنا 💯
میں اُداسی کا حل نکالوں گی 😊

کن بارشوں کی بات کرتے ہو وہ جو ساری جوڑ کر تم نے میری آنکھوں میں ڈھک دی ہیں؟ جاو اے کوئی بھی اجنبی سے شخص۔۔۔ اب تم میرے ...
18/03/2021

کن بارشوں کی بات کرتے ہو وہ جو ساری جوڑ کر تم نے میری آنکھوں میں ڈھک دی ہیں؟ جاو اے کوئی بھی اجنبی سے شخص۔۔۔ اب تم میرے دوست نہیں رہے! :") 💚

"نیر سلاسل"
عقیل شیرازی

ٹھنڈے چولہے کو تاپنا،کسی نوے سالہ عورت کا ہار سنگھار،گلہری کا سانپ کے منہ کو چیر دینا،کسی اُجڑی چوکھٹ کے باہر دھری ٹوٹی،...
18/03/2021

ٹھنڈے چولہے کو تاپنا،کسی نوے سالہ عورت کا ہار سنگھار،گلہری کا سانپ کے منہ کو چیر دینا،کسی اُجڑی چوکھٹ کے باہر دھری ٹوٹی،اُدھڑی ساٸیکل،مگر اُس ساٸیکل کے سامنے کسی عزیز کی لٹکاٸی گٸی لالٹین کی سلامتی،کسی کھڑکی سے ٹانگوں کی خفیف جھلک،جن پہ کوٸی محبت کی کتاب کھلی پڑی ہو،چڑیوں کو رسّی میں پِرو کر اونچی تار پہ باندھ کر نیچے بے بس بلی کو چھوڑ دینا،بے نُور بصارت والے بھگوان کے سامنے دھرے لاکھوں ٹمٹماتے روشن دیے،واٸیلن پہ دھرا تازہ سرخ گلاب،مسکین فاختہ کا کھڑی گاڑی کے ساٸیڈ مرر سے اپنا عکس دیکھنا اور بوسیدہ کوٹھڑی میں کسی نحیف بوڑھے کی موت ہو جانا بغیر اپنی نمکین بڑھیا کو کچھ شریر اشاروں سے نوازے۔میرے پیارے !
ان تمام صدمات کے ڈھیر تلے تمہارا معمولی سا رنج کہیں بہت نیچےدَب جاتا ہے ۔ میں حقیقتاً شرمندہ ہوں تم سے۔!!

Address

Cantt Multan
Multan

Opening Hours

Monday 11:00 - 00:05
Tuesday 11:00 - 00:05
Wednesday 11:00 - 01:05
Thursday 11:00 - 01:05
Friday 03:00 - 01:05
Saturday 11:00 - 00:30
Sunday 11:00 - 01:00

Telephone

+923097668832

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tosharing by Iqra Mazhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tosharing by Iqra Mazhar:

Share