Amtul Clothing

Amtul Clothing You can Get Your favorite Brand Original as well as Replica Dresses at Affordable Prices.

24/03/2023

جمعہ کی نماز کے لیے مقررہ وقت پر آئیں اور اونٹ کی قربانی دینے کے برابر ثواب حاصل کریں۔ (حدیث:صیح بخاری-929)

#رمضان٢٠٢٣ #رمضانيات #رمضان #رمضانكريم

22/03/2023

آئیے آج ہم سب مل کر ایک فیصلہ کریں کہ اپنے ملک اور آزادی کی قدر و حفاظت کرنے کے لیے، ہم ان قربانیوں کو کبھی نہیں بھولیں گے جنہوں نے ہمیں انمول آزادی کی نعمت دلائی اور اب ہماری باری ہے کہ ہم من حیث القوم اپنی اصلاح کریں اور اس ملک کی بہتری، خوشحالی اور ترقی کے لیے بھر پور محنت و جدوجہد کریں گے۔ اہلیان وطن کو یوم قرارداد پاکستان مبارک!

Today, let us all make a decision together that, in order to cherish and protect our country, we will never forget the sacrifices that gave us this precious freedom. And now it is our duty to reform ourselves as a nation and fight hard for the betterment and prosperity of this country. Happy Pakistan Resolution Day to our countrymen!

#پاکستان #قرارادادپاکستان

22/03/2023

ماہ رمضان کا چاند اور بابرکت آمد رمضان تمام عالم اسلام کو مبارک!

#رمضان٢٠٢٣ #رمضان #رمضانيات #رمضانكريم

بےشک! یہ فانی دنیاوی زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب بھی تم تھک جاؤ تو اپنے ﷲ کو یاد کرو کیونکہ سکون تو صرف ﷲ کے ذکر ...
23/02/2023

بےشک! یہ فانی دنیاوی زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب بھی تم تھک جاؤ تو اپنے ﷲ کو یاد کرو کیونکہ سکون تو صرف ﷲ کے ذکر میں ہے۔

Indeed, this worldly, mortal life is a tiring thing. And whenever you get tired, remember ALLAH. Because peace is only in the remembrance of ALLAH.

بےشک! یہ فانی دنیاوی زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب بھی تم تھک جاؤ تو اپنے ﷲ کو یاد کرو کیونکہ سکون تو صرف ﷲ کے ذکر میں ہے۔

Indeed, this worldly, mortal life is a tiring thing. And whenever you get tired, remember ALLAH. Because peace is only in the remembrance of ALLAH.

کوشش کرتے رہنے سے کبھی بھی مت رکیں کیونکہ یہ کوشش ہی آپ کو ہمہ وقت پرامید اور کامیابی کی جانب گامزن رکھنے میں مددگار ثاب...
20/02/2023

کوشش کرتے رہنے سے کبھی بھی مت رکیں کیونکہ یہ کوشش ہی آپ کو ہمہ وقت پرامید اور کامیابی کی جانب گامزن رکھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

یاﷲ ہمارے ایمانوں کو ہمارے دلوں میں مضبوط رکھیں اور ہم خطاکاروں کو معاف کر دیں، آمین! O' Allah keep our Imaans strong in...
17/02/2023

یاﷲ ہمارے ایمانوں کو ہمارے دلوں میں مضبوط رکھیں اور ہم خطاکاروں کو معاف کر دیں، آمین!
O' Allah keep our Imaans strong in our hearts and grant us Forgiveness, Aameen!

ایک وقت میں ایک قدم، کے فارمولے پر جمے رہیں، یقیناََ آپ اپنی منزل مقصود تک پہنچ جائیں گے۔
13/02/2023

ایک وقت میں ایک قدم، کے فارمولے پر جمے رہیں، یقیناََ آپ اپنی منزل مقصود تک پہنچ جائیں گے۔

کسی بھی مسلمان کے لیے مسجد جانے کے ساتھ ساتھ یہ اہم بات سمجھنا بھی ضروری ہے کہ، ﷲ تعالیٰ صرف آپ کی حاضری نہیں بلکہ آپ کی...
10/02/2023

کسی بھی مسلمان کے لیے مسجد جانے کے ساتھ ساتھ یہ اہم بات سمجھنا بھی ضروری ہے کہ، ﷲ تعالیٰ صرف آپ کی حاضری نہیں بلکہ آپ کی توجہ چاہتا ہے۔ ﷲ تعالیٰ سب مسلمانوں کو سمجھ و عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!

کسی بھی مسلمان کے لیے مسجد جانے کے ساتھ ساتھ یہ اہم بات سمجھنا بھی ضروری ہے کہ، ﷲ تعالیٰ صرف آپ کی حاضری نہیں بلکہ آپ کی توجہ چاہتا ہے۔ ﷲ تعالیٰ سب مسلمانوں کو سمجھ و عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!

07/02/2023

آئیے سب مل کرمدد اور دعا کریں اپنے شام، ترکی، لبنان کے بہن بھائیوں اور ان سبھی لوگوں کے لیے جو کہ حالیہ زلزلے سے متاثر ہوئےہیں۔

04/02/2023

"کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور کوئی قوم یا ملک اپنی شہ رگ کو دشمن کی تلوار کے نیچے کیسے برداشت کر سکتا ہے؟"
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح

#کشمیر #کشمیربنےگاپاکستان #کشمیربنےگاخودمختار #کشمیری

9 نومبر یوم پیدائش – شاعر مشرق علامہ محمد اقبالجن لوگوں کا اپنے "سوچنے کے عمل" پر کوئی "گرفت" نہیں ہے ان کے ۔ ۔ ۔ مزید ت...
09/11/2022

9 نومبر یوم پیدائش – شاعر مشرق علامہ محمد اقبال

جن لوگوں کا اپنے "سوچنے کے عمل" پر کوئی "گرفت" نہیں ہے ان کے ۔ ۔ ۔ مزید تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں
https://likhdoo.com/2022/11/9th-nov-iqbal-day-poet-of-east/

جن لوگوں کا اپنے "سوچنے کے عمل" پر کوئی "گرفت" نہیں ہے ان کے "سوچنے کی آزادی" کے "برباد" ہونے کا قوی امکان ہے۔ کیونکہ اگر "سوچ ناپختہ" ہے تو "سوچ کی آزادی" انسانوں کو جانورو....

Address

Mall Of Multan, Bossan Road
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amtul Clothing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share