Sadia Nawaz work style Sooper say bhe Oper

Sadia Nawaz work style  Sooper say bhe Oper I am passionate about social work and enjoy making a positive impact in my community

28/08/2026
The Donor and Head Office Monitoring Team visited the RO Plant in District Bhaker to monitor project activities, review ...
28/08/2026

The Donor and Head Office Monitoring Team visited the RO Plant in District Bhaker to monitor project activities, review the plant’s operations, and assess the quality of services being provided to the community. It was a valuable opportunity to share progress, achievements, and future plans. We are grateful for their guidance and support.

The Donor and Head Office Monitoring Team visited the RO Plant in Ruhila wali District Muzaffarnagarh to monitor project...
28/08/2026

The Donor and Head Office Monitoring Team visited the RO Plant in Ruhila wali District Muzaffarnagarh to monitor project activities, review the plant’s operations, and assess the quality of services being provided to the community. It was a valuable opportunity to share progress, achievements, and future plans. We are grateful for their guidance and support.

نثری نظم غوث پیرزادوایک دھرتی میرے اندر رہتی ہےمیرے دل میں رہتی ہےکوٹ مٹھن کی دھرتی جس میں خواجہ غلام فرید کیشاعری فضاؤں...
28/08/2026

نثری نظم
غوث پیرزادو
ایک دھرتی
میرے اندر رہتی ہے
میرے دل میں رہتی ہے
کوٹ مٹھن کی دھرتی
جس میں
خواجہ غلام فرید کی
شاعری فضاؤں میں
محبتیں بکھیر رہی ہوتی ہے
جہاں میلے کی
راتیں مشکبار بن جاتی ہیں
اور پوری پوری راتیں
خواجہ غلام فرید کی صوفیانہ
شاعری ایک رقص کا
سماں باندھ دیتی ہیں
ٹھنڈی ہواؤں والی راتیں
جس نے بھی کوٹ مٹھن میں
گذاری ہوں گی
جس نے بھی
فاضل پور کے
توانا پروجیکٹ والے
صیف مستوئی کے
مدھر قہقہے سنے ہوں گے
جس نے بھی ان کو
سرائیکی زبان
بولتے سنا ہوگا
ان کے حواسوں پر ضرور
سرائیکی زبان
پوری دنیا کی مٹھاس لیے
چھاگئی ہوگی
جنھوں بھی مظفر گڑھ کی
سعدیہ نواز کی دیکھا ہوگا
ان کو اس
اس سرائیکی پٹی کی
معصومیت کو
زیادہ جاننے کی ضرورت
محسوس نہیں ہو گی
ان کی شخصیت
مسکراہٹ کی مٹی سے
بنی ہوئی ہے
صوفیانہ خمیرسے بنی
یہ سرائیکی بیٹی
اپنے اندر میں ایک
انقلابی ہیں
ان کا وجود کندن ہے
کبھی یہ
ماڈرن لباس میں
ایک پری کی طرح
نظر آنے والی لڑکی
فیلڈ میں دیکھو
تو ان ہی
مسکین لوگوں کے
رنگ میں
رچی بسی
پنڈ دی کڑی
محسوس ہوتی ہیں
ان کے کئی روپ ہیں
بہادری بھی ان ہی کی
ایک صفت ہے
وہ کبھی بھی
ڈرتی نہیں
نہ ہی گھبراتی ہیں
دن رات لوگوں کی
ترقی کے لیے
ڈٹی رہتی ہیں
میلوں دور سفر کرکے بھی
تھکتی نہیں
راتوں جاگ کر بھی کبھی
بیزاری محسوس نہیں کراتیں
جدوجہد کی زندگی
ان کی
پہچان بن کر
رہ گئی ہیں
سعدیہ! آپ یہ سب کچھ
کیسے کرلیتی ہیں؟
کبھی ذہن میں آتا ہے
یہ سوال ان سے پوچھ ہی لیں
کہ یہ جدوجہد کا کام
آپ کرتی ہیں
یہ تو مردوں کے کام
سمجھے جاتے ہیں
صبح سے لے کر شام تک اور
رات گۓ تک
اپنی ساری ذاتی زندگی کو بھول کر
لوگوں کی زندگیوں میں
آسانیاں پیدا کرنے کے کام میں
لگی رہتی ہیں
یہ سب آسان تو نہیں
سعدیہ کا صرف ایک رنگ ہے
جس کا نام جدوجہد ہے
ھینڈز ان کا شناختی کارڈ ہے
یہ سب کچھ ایویں تو نہیں ہوتا
ذرا ہمیں بھی بتادیں
کہ سعدیہ نواز بننے کے لیے
کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں
کن کن کٹھن مراحل سے
گذرنا ہوتا ہے
مسکین، نادار اور مظلوم
لوگوں کے آنسو پونچھنا
اتنا آسان تو نہیں ہوتا
ان کے چہرے پر
مسکراہٹ لانے کا بیڑہ
اٹھانا تو بڑا مشکل کام ہے
پھر بھی یہ سعدیہ نواز
جن کو لوگ
ھیندز والی سعدیہ
کے نام سے جانتے ہیں
ان سے کبھی پوچھیں گے
آپ نے ایسا کیا کیا ہے
کہ ھینڈز آپ کی زمیں
اور آسمان بن گیا ہے
سعدیہ جیسی ایک
معصوم سی لڑکی
اتنی مضبوظ کیسے بنی ہے
کہ وہ لوگوں کے
دکھ مٹانے کے پیچھے
نہ ججھکتی ہیں نہ ڈرتی ہیں
نہ کبھی سہمی ہیں
ان کے اندر یہ آخر کون سا
لاوا جل رہا تھا
جس کو ھینڈز نے
باہر آنے کا راستہ دیا اور
وہ لاوا جدوجہد میں تبدیل ہوگیا

Address

Multan
O61

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadia Nawaz work style Sooper say bhe Oper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share