New Dress Designs and Styles

New Dress Designs and Styles سپر ہول سیل شاپ

27/01/2024

چند ماہ پہلے کی بات ہے شہر والوں نے زیورات بیچ کر لائنوں میں لگ کر بجلی کے بل ادا کئیے اور گاؤں والے ایک ایک بوری یوریا کھاد کے لئے کئی کئی دن خوار ہوئے جبکہ پچھلے پانچ سالوں میں تمام پارٹیوں نے حکومت کی اسکے باوجود سوشل میڈیا پر ہر بندہ اپنے پسندیدہ علاقائی سیاست دان کا فرنٹ مین بننے کو تیار ہے .
اگر نہیں یقین تو کسی بھی سیاستدان کے سیکرٹری سے پوچھ لیں لوگ خود ڈیروں پر آ آ کر جلسے کا وقت مانگ رہے ہیں،
غلاظت سے بھرے شہروں اور پسماندہ دیہاتوں میں سیاستدانوں کی بڑی بڑی گاڑیوں کے آگے دھمال ڈالنے والی قوم کا مقدر صرف لائنوں میں لگ کر آٹے کا حصول ، روزگار کے لیے در بدر کی ٹھوکریں ، کھاد کے حصول کے لیے ذلت ، بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور نا انصافی پر مبنی نظام ہے

ہمیں ریسیلرز کی ضرورت ہےہمارے پاس سپر ہول سیل ریٹ پر لیڈیز و مردانہ کپڑے کی تمام ورائٹی دستیاب ہوتی ہیں،ہر قسم کے ملتانی...
25/11/2023

ہمیں ریسیلرز کی ضرورت ہے

ہمارے پاس سپر ہول سیل ریٹ پر لیڈیز و مردانہ کپڑے کی تمام ورائٹی دستیاب ہوتی ہیں،ہر قسم کے ملتانی سوٹ کی ہاتھ سے تیار کردہ تمام ورائٹی دستیاب ہیں، نیز شادی بیاہ کیلئے فینسی و سادہ سوٹ ہول سیل ریٹ پہ دستیاب ہیں۔ اس کے علاؤہ لیڈیز فینسی بیگ،بیڈ شیٹ، رضائ سیٹ،صوفہ کور، کمفرٹر سیٹ،دستر خواں موجود ہیں۔
روزانہ کی اپ ڈیٹ حاصل کرنے کیلۓ ہمارا یہ کمیونٹی گروپ جوائن کریں آپ کا نمبر ہمارے علاوہ کوئ نہیں دیکھ سکتا۔۔ وٹس ایپ
آپ ہمارے ساتھ بطور ریسیلر کام کر کے گھر بیٹھے اپنا روزگار شروع کر سکتے ہیں

روازنہ کی اپ ڈیٹ حاصل کرنے کیلئے ہمارا کمیونٹی گروپ جوائن کریں آپکا نمبر ہمارے علاؤہ کوئی نہیں دیکھ سکتا

03188397696

https://chat.whatsapp.com/IyWSY2dU8whB8Mvwp5WpQz

ہمیں ریسیلرز کی ضرورت ہےہمارے پاس سپر ہول سیل ریٹ پر لیڈیز و مردانہ کپڑے کی تمام ورائٹی دستیاب ہوتی ہیں،ہر قسم کے ملتانی...
24/11/2023

ہمیں ریسیلرز کی ضرورت ہے
ہمارے پاس سپر ہول سیل ریٹ پر لیڈیز و مردانہ کپڑے کی تمام ورائٹی دستیاب ہوتی ہیں،ہر قسم کے ملتانی سوٹ کی ہاتھ سے تیار کردہ تمام ورائٹی دستیاب ہیں، نیز شادی بیاہ کیلئے فینسی و سادہ سوٹ ہول سیل ریٹ پہ دستیاب ہیں۔ اس کے علاؤہ لیڈیز فینسی بیگ،بیڈ شیٹ، رضائ سیٹ،صوفہ کور، کمفرٹر سیٹ،دستر خواں موجود ہیں۔
روزانہ کی اپ ڈیٹ حاصل کرنے کیلۓ ہمارا یہ کمیونٹی گروپ جوائن کریں آپ کا نمبر ہمارے علاوہ کوئ نہیں دیکھ سکتا۔۔ وٹس ایپ
آپ ہمارے ساتھ بطور ریسیلر کام کر کے گھر بیٹھے اپنا روزگار شروع کر سکتے ہیں

روازنہ کی اپ ڈیٹ حاصل کرنے کیلئے ہمارا کمیونٹی گروپ جوائن کریں آپکا نمبر ہمارے علاؤہ کوئی نہیں دیکھ سکتا

06/05/2019

Aslam o alaikum
Ramzan Mubarak to all frnds

09/09/2018

For those who are trying to defend Qadyani and wasting their time;
قرآن مجید میں اللہ نے فرمایا ہے:

" یہود و نصارا تمہارے کبھی خیر خواہ نہیں ہو سکتے"
لہذا جن دوستوں کو قادیانیوں کا دکھ ہو رہا ہے ان سے گزارش ہے کہ اپنا قیمتی وقت ملعون قادیانی کی طرف داری میں ضائع نہ کریں....

حضور صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم سے پو چھا گیا کہ اگر آنے والی امتوں میں کوئی ایسا مسئلہ کھڑا ہو جائے جس کا حل یا ذکر قرآن میں نہ موجود ہو تو امت کو کیا کرنا چاہیے.
تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم نے فرمایا کہ اس وقت کے علماء جو فیصلہ کریں اس پہ امت عمل کرے

اور آج ہمارا حال یہ ہے کہ علماء کو گالیاں دینا, ان کو اسلام کا ٹھکیدار کہنا اور اسلامی مسائل کا حل انگریزوں کے قوانین میں ڈھونڈنا اور قائداعظم کی زندگی سے لینا....
بھائی قائداعظم ہمارے لیڈر ضرور تھے مگر وہ عالم نہیں تھے. قرآن میں اولیاء اللہ کے بعد علماء کا درجہ آتا ہے...

قادیانیوں کی طرف داری کرنے سے پہلے سوچو کہ وہ کون لوگ ہیں اور ماضی میں اگر کسی نے نبوت کا دعوٰی کیا تو ہمارے اسلاف نے ختمِ نبوت کی حفاظت کیلیےان کے ساتھ کیسا رویہ اختیار کیا...

تحریر:
انجینئر محمد فیروز

Lahore me barish 💟
09/09/2018

Lahore me barish 💟

23/07/2018

دشمن کی سازشیں ناکام ہوں گی..انشاءاللہ

Address

Atfaq Street
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Dress Designs and Styles posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category