30/10/2024
یہ ایک الیکٹرک کیٹل ہے جو چاہے قہوہ بنانے اور پانی گرم کرنے کے کام آتی ہے 2 لیٹر کیپیسٹی ہے اس میں آپ کم سے کم 10 لوگوں کی ٹی بنا سکتے ہیں یہ کیٹل دنیا کی بہترین کمپنی آر اے ایف کی بنی ہوئی ہے جس بھی بھائی کو چاہیے مل جائے گی قیمت صرف 2890 روپے ہے