Lagpal reals

Lagpal reals This is lagpal page, like and follow of this page

مداد کی اپیلایک طرف غربت اور دوسری طرف اس طرح مریض بھائیو اور بہنوں اؤ سب مل کر اس چھوٹی بچی کی لیے مدد کرتے ہیں یہ بلڈ ...
05/11/2025

مداد کی اپیل
ایک طرف غربت اور دوسری طرف اس طرح مریض بھائیو اور بہنوں اؤ سب مل کر اس چھوٹی بچی کی لیے مدد کرتے ہیں یہ بلڈ کینسر اور گردوں کی مریض ہے
Easy paisa 03486466232 200 500 1000 2000

03/06/2025

Order k liy rabta kry inbox ma

کل نفس ذائقتہ الموت (ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے ) مِنْهَا خَلَقْنَاكُمْ وَفِيْـهَا نُعِيْدُكُمْ وَمِنْهَا نُخْرِجُك...
24/03/2025

کل نفس ذائقتہ الموت (ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے )
مِنْهَا خَلَقْنَاكُمْ وَفِيْـهَا نُعِيْدُكُمْ وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً اُخْرٰى۔۔ سورہ طہ آیت نمبر (55)
اسی زمین سے ہم نے تمہیں بنایا اور اسی میں لوٹائیں گے اور دوبارہ اِسی سے نکالیں گے۔(القرآن - سورۃ القيامہ آیت نمبر3:

اَيَحۡسَبُ الۡاِنۡسَانُ اَلَّنۡ نَّجۡمَعَ عِظَامَهٗؕ‏ ۞ کیا انسان یہ گمان کرتا ہے کہ ہم ہر گز جمع نہ کریں گے اس کی ہڈیاں (القرآن - سورۃ القيامة آیت نمبر4

بَلٰى قٰدِرِيۡنَ عَلٰٓى اَنۡ نُّسَوِّىَ بَنَانَهٗ ۞ کیوں نہیں ہم قادر ہیں اس بات پر کہ ہم درست کریں (انسان ) کے پورے پورے کو۔۔بے شک اللہ تعالی قادر ہے !!

9ویں روزے کی نماز فجر 🥰 شادی شدہ افراد سے ریکویسٹ ہے خدارا گھر سے نکلتے وقت ایک دفع کپڑے ضرور چیک کر لیا کریں🔥👇🙄🙄😔
10/03/2025

9ویں روزے کی نماز فجر 🥰 شادی شدہ افراد سے ریکویسٹ ہے خدارا گھر سے نکلتے وقت ایک دفع کپڑے ضرور چیک کر لیا کریں🔥👇🙄🙄😔

لڑکیاں سمجھتی ہیں اگر پروفائل پہ "انگلینڈ" یا "میریڈ" لکھ دیں گی تو لڑکے ٹرائے نہیں ماریں گے انباکس میسج نہیں کریں گے بخ...
10/03/2025

لڑکیاں سمجھتی ہیں اگر پروفائل پہ "انگلینڈ" یا "میریڈ" لکھ دیں گی تو لڑکے ٹرائے نہیں ماریں گے انباکس میسج نہیں کریں گے
بخدا اگر تم "مردہ" بھی لکھ دو نا تو بھی کچھ ٹھرکی حضرات میسج کرکے کہیں گے
قسم سے! آپ سے حسین لاش تو میں نے زندگی میں نہیں دیکھی😒😒🔥
fans eidi bjo easy paisa03486466232

10/03/2025
کلاس روم میں ایک بچے نے پنسل سے اپنے ہاتھ پرلکھا ہواتھا "روزہ ہے". وجہ پوچھنے پراس معصوم بچے نے جواب دیا کہنے لگا  سر! ص...
08/03/2025

کلاس روم میں ایک بچے نے پنسل سے اپنے ہاتھ پرلکھا ہواتھا "روزہ ہے".

وجہ پوچھنے پراس معصوم بچے نے جواب دیا کہنے لگا سر! صبح غلطی سے میں نے پانی پی لیاتھا دوبارہ بھول نہ ہوجاٸےاس لیے ہاتھ پرلکھ لیا۔

اس بچے کے اخلاص اورمعصومیت پر رشک ۔ بھول تو معاف ہے لیکن اس بچے کے دل میں فرمانبرداری کا جذبہ کس حدتک ہے کہ وہ بھول کو بھی قصداغلطی وگناہ تصورکرتاہے ۔

کیا ہی اچھا ہو کہ اللہ تعالی اوراس کے رسولﷺ کی نافرمانی کا خیال آتے ہی ہمارے دل سے آواز آٸے کہ نہیں مجھے ایسا نہیں کرنا اس لیے کہ میں تو مسلمان ہوں اورمیرا گناہ سے ”روزہ “ہے ۔

یقینا اس عمل پرہمارے خالق ومالک کو ہم پر بہت پیار آٸے گا ۔!!

Address

Lodhran
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lagpal reals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share