AsmasCollections

AsmasCollections Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AsmasCollections, Clothing (Brand), Jalal pur pir Wala zila Multan, Multan.

✨ خوبصورت خواب حقیقت کا روپ دھارتے ہیں ہمارے ہاتھوں سے ✨
🧵 ہینڈ ایمبرائیڈری | سلائی کڑھائی | کروشیے کا فن
💎 نفاست، محنت اور خوبصورتی کا حسین امتزاج
🎀 آپ کے لباس اور گھر کی دلکشی کے لیے منفرد ڈیزائنز

"محبت اور فن سے بنی ہر تخلیق… آپ کے لیے خاص"🌸

الحمدللہ! 🌸ایک اور خوش مطمئن کسٹمر کا فیڈبیک موصول ہوا۔ آپ کے اعتماد اور محبت کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ ❤️✨
11/06/2026

الحمدللہ! 🌸
ایک اور خوش مطمئن کسٹمر کا فیڈبیک موصول ہوا۔
آپ کے اعتماد اور محبت کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ ❤️✨

✨ الحمدللہ ✨ہمارے قیمتی کسٹمر کا شاندار فیڈبیک موصول ہوا۔ آپ سب کے اعتماد اور محبت کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ ❤️آپ کی ت...
10/06/2026

✨ الحمدللہ ✨
ہمارے قیمتی کسٹمر کا شاندار فیڈبیک موصول ہوا۔ آپ سب کے اعتماد اور محبت کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ ❤️
آپ کی تسلی اور خوشی ہی ہماری محنت کا اصل صلہ ہے۔ ان شاء اللہ اسی طرح بہترین کوالٹی اور خوبصورت کام آپ تک پہنچاتے رہیں گے۔ 🌸
📩 آرڈر کے لیے انباکس میں رابطہ

✨ الحمدللہ! یہ رہی اس ڈریس کی فائنل لک ✨4 سال کی بچی کے لیے تیار کیا گیا ہے، جبکہ آپ اپنی پسند کے کسی بھی سائز میں بھی ا...
10/06/2026

✨ الحمدللہ! یہ رہی اس ڈریس کی فائنل لک ✨
4 سال کی بچی کے لیے تیار کیا گیا ہے، جبکہ آپ اپنی پسند کے کسی بھی سائز میں بھی اسے کسٹمائز کروا سکتی ہیں۔ 💖
📩 آرڈر کرنے کے لیے انباکس میں رابطہ کریں۔
آپ سب کو یہ ڈریس کیسا لگا؟ اپنی رائے ضرور دیں۔ 🌸

الحمدللہ! یہ رہی اس ڈریس کی فائنل لک ✨سب بتائیں کیسا لگ رہا ہے؟ 💫اپنی شہزادیوں کے لیے اسی طرح خوبصورت اور منفرد ڈریسز کس...
09/06/2026

الحمدللہ! یہ رہی اس ڈریس کی فائنل لک ✨
سب بتائیں کیسا لگ رہا ہے؟ 💫
اپنی شہزادیوں کے لیے اسی طرح خوبصورت اور منفرد ڈریسز کسٹمائز کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
ہر ڈیزائن محبت اور نفاست کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے 💕

✨ سب سسٹرز نے کہا تھا کہ اس کی Final Look ضرور شیئر کرنا، تو یہ رہی اس کی Final Look! 🌻💛الحمدللہ! بڑی محبت، محنت اور بار...
05/06/2026

✨ سب سسٹرز نے کہا تھا کہ اس کی Final Look ضرور شیئر کرنا، تو یہ رہی اس کی Final Look! 🌻💛
الحمدللہ! بڑی محبت، محنت اور باریک کاریگری کے ساتھ تیار کیا گیا یہ ہینڈ میڈ کروشیہ موبائل بیگ اب مکمل ہو چکا ہے۔ 🧶✨
آپ سب اپنی رائے ضرور دیں، یہ ڈیزائن آپ کو کیسا لگا؟ 😊
آپ کے کمنٹس اور سپورٹ ہمارے لیے بہت قیمتی ہیں۔ 🌸💛
🌻✨

05/06/2026

� خوبصورت تارکشی بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔
� انباکس میں میسج کریں۔

� ہینڈ میڈ کروشیہ گجرے �ہر پھول محبت اور محنت سے تیار کیا گیا �خوبصورت، نفیس اور لانگ لاسٹنگ ڈیزائن �اپنے لیے یا کسی خاص...
01/06/2026

� ہینڈ میڈ کروشیہ گجرے �
ہر پھول محبت اور محنت سے تیار کیا گیا �
خوبصورت، نفیس اور لانگ لاسٹنگ ڈیزائن �
اپنے لیے یا کسی خاص کو گفٹ دینے کے لیے بہترین �
� آرڈر بُک کروانے کے لیے ابھی انباکس کریں
� لمیٹڈ پیسز دستیاب ہیں!

الحمدللہ! 🌸کسٹمر کا شاندار فیڈبیک موصول ہوا۔ آپ کے اعتماد، محبت اور حوصلہ افزائی کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ آپ کی پسند ...
01/06/2026

الحمدللہ! 🌸
کسٹمر کا شاندار فیڈبیک موصول ہوا۔ آپ کے اعتماد، محبت اور حوصلہ افزائی کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ آپ کی پسند اور اطمینان ہی ہماری محنت کا سب سے بڑا انعام ہے۔ 💖✨
🌷

29/05/2026

سب بتائیں یہ ڈریس آپ سب کو کیسی لگ رہی ہے؟ �
آپ کی قیمتی رائے میرے لیے بہت اہم ہے �
ہینڈ میڈ محبت اور محنت سے تیار کیا گیا یہ خوبصورت ڈیزائن آپ کو کیسا لگا؟ ��
آپ سب کی عید کیسی گزری �

✨ الحمدللہ ✨آج 2 خوبصورت ہینڈ میڈ hats کا آرڈر کامیابی سے مکمل ہوگیا۔ 🧶💖ہر stitch محبت، محنت اور خوبصورتی کے ساتھ تیار ک...
24/05/2026

✨ الحمدللہ ✨
آج 2 خوبصورت ہینڈ میڈ hats کا آرڈر کامیابی سے مکمل ہوگیا۔ 🧶💖
ہر stitch محبت، محنت اور خوبصورتی کے ساتھ تیار کیا گیا۔
آپ کے اعتماد اور سپورٹ کا دل سے شکریہ۔ 🌸
لاسٹ آرڈر تھا الحمداللہ یہ بھی ان کمپلیٹ ہوگیا ہے 😍

Address

Jalal Pur Pir Wala Zila Multan
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AsmasCollections posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share