19/05/2021
۔۔
جو خواتین اپنے جسم کی فاضل چربی اور جسم پر پڑ جانے والے بدنما داغ دھبوں سے پریشان ہیں ان کے لئیے یہ cellulite gel اور body firming lotion ایک بہترین نعمت ہے۔یہ cellulite gel آپ کے جسم کی چربی کو حیرت انگیز طریقے سے dissolve کردیتی ہے۔۔۔جسم کی فاضل چربی کے ختم ہوجانے کے بعد آپ کی جلد ڈھیلی اور لٹکی ہوئی نظر آنے لگتی ہے جس کے لئیے body firming lotion بہترین نتائج دیتا ہے۔۔۔۔۔جلد کی tightening کرتا ہے اور جسم کو ایک پرکشش اور خوبصورت شیپ میں ڈھال دیتا ہے۔۔۔یہ پروڈکٹ ان تمام لڑکیوں اور خواتین کے لئیے نعمت ہے جن کے جسم فاضل چربی کی وجہ سے بے ڈول اور بدنما نظر آتے ہیں۔۔۔
*OPTIMALS BODY FIRMING LOTION*
🌝🌝🌝🌝🌝🌝
🍃 *جیسے کہ نام سے ہی ظاہر ہے یہ باڈی فرمنگ لوشن ہے*
🍃 *ڈھلکی،لٹکی اور ہچکی ہوئی باڈی کو tight اور firm کرتا ہے*
🍃 *بے ڈھنگی باڈی کو ایک مخصوص شکل دیتا ہے*
🍃 *لوشن کے استعمال سے ہماری باڈی کے collagen اور elastin کی تیاری کا عمل شروع ہوتا ہے اور یہ فائبرز ہماری باڈی کی ایک خاص شکل رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور جسم کو بگڑنے سے محفوظ رکھتے ہیں*
🍃 *Collagen اور elastin کی کمی سے ہماری باڈی لٹک جاتی ہے*
🍃 *اس کو آپ جسم کے کسی بھی ڈھلکے،لٹکے حصے پر استعمال کر سکتے ہیں*
🌹Oriflame's body shaper which reduces extra fat like double Chin, belly fat and others!🌹
Place your order Now 🎉