Momi Outfit

Momi Outfit Momi Outfit was founded in 2023 Mishal outfit with a vision of building the best Online children gar
(3)

19/02/2026

❎ *رمضان سونے کا مہینہ نہیں۔*
رمضان ٹرانسمیشن میں وقت برباد کرنے کا وقت نہیں۔

❎رمضان سپیشل ڈرامہ دیکھنے کا مہینہ
نہیں۔

❎نٸی Recipes ٹراٸی کرنے اور نت نۓ کھانوں کی پکچرز سٹیٹس پر upload کر کے ریاکاری کرنے کا مہینہ نہیں۔

❎ *رمضان افطار پارٹیوں کا مہینہ نہیں۔*
عید کے لیے شاپنگز میں پورا پورا دن برباد کرنے کا مہینہ نہیں۔
*رمضان سے پہلے اپنی شاپنگ کر لیں۔*
___________________
*رمضان تو سال بھر کے گناہوں کی بخشش کا مہینہ ہے۔*
اپنے رب کے قریب ہو جانے کا مہینہ ہے۔
قرآن کا مہینہ ہے۔ *دعاٶں کی قبولیت کا مہینہ ہے۔*

13/12/2025
Beautiful set Avilabel 5 to 6
13/12/2025

Beautiful set Avilabel 5 to 6

3 years last set Avilabel
13/12/2025

3 years last set Avilabel

5 years track suit Avilabel Last piece
13/12/2025

5 years track suit Avilabel
Last piece

24/06/2025

"لوگ کبھی بھی وہ نہیں ہوتے جو ہمیں نظر اتے ہیں.
ہر انسان کے اندر کئی روپ بسے ہوتے ہیں ۔
جو موقع کی تلاش میں رہتے ہیں ۔
اور موقع ملتے ہی باہر نکل آتے ہیں
کوئی سفاک
کوئی مہربان
کوئی ملنسار
کوئی دھوکے باز
کوئی دوغلا
کوئی ہنس مکھ
تو کوئی تلخی سے بھرا ہوا ..
ایک لمحہ آپ کے ساتھ تو دوسرے ہی لمحے
آپ کے خلاف۔ آپ کو پتہ بھی نہیں چلتا
کہ کون کہاں بدل جائے ۔
برسوں کے تعلقات منٹوں میں ختم ہو جاتے ہیں ۔
آپ جتنی مرضی کوشش کر لیں
آپ لوگوں کو نہیں جان سکتے ۔
آپ کسی کو جاننے کا دعویٰ بھی نہیں کر سکتے ۔
آپ یہ کبھی نہیں جان سکتے کہ
بند دروازوں کے پیچھے کوئی کس حال سے گزر رہا ہے۔
🌻💞🌻💞

09/05/2025

بھلے ہی موجودہ حالات کشیدہ ہیں اور دل اداس ہے، لیکن ہمیں اس وقت میں بھی اپنے کردار کو نبھانا ہے۔
ہمارا کردار یہی ہے کہ ہم اپنی محنت جاری رکھیں، چاہے حالات جیسے بھی ہوں۔
اگر ہم سب اپنے کام کو ذمہ داری سے وقت پر کریں گے، تو کسی بھی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ اگر ہم ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جائیں گے، تو یہ ہماری قوم کے لیے مشکلات پیدا کرے گا۔
اس لیے، ہمیں اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرتے ہوئے اپنی محنت جاری رکھنی چاہیے۔

#دل #ہم #ہم

Momi Outfit

❣️🥀💔〽️Momi Outfit
22/12/2024

❣️🥀💔〽️
Momi Outfit


⚘اﻟﻠَّﻬُــــﻢَّ ﺻَــــﻞِّ ﻋَﻠَــﻰ ﻣُﺤَﻤَّــﺪٍ ﷺ ﻭَﻋَﻠَــﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﷺ ﻛَﻤَـــﺎ ﺻَﻠَّﻴْــــﺖَ ﻋَﻠَــﻰ  ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴـ...
18/10/2024

⚘اﻟﻠَّﻬُــــﻢَّ ﺻَــــﻞِّ ﻋَﻠَــﻰ ﻣُﺤَﻤَّــﺪٍ ﷺ ﻭَﻋَﻠَــﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﷺ ﻛَﻤَـــﺎ ﺻَﻠَّﻴْــــﺖَ ﻋَﻠَــﻰ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴـــﻢَ ﻭَﻋَﻠَــﻰ ﺁﻝِ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴـــﻢَ ﺇِﻧَّــﻚَ ﺣَﻤِﻴـــﺪٌ ﻣَﺠِﻴــﺪٌ ○
⚘ﺍﻟﻠَّﻬُــــﻢَّ ﺑَــــاﺭِﻙْ ﻋَﻠَــــﻰ ﻣُﺤَﻤَّـــــﺪٍ ﷺ ﻭَﻋَﻠَـــﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّــــﺪٍ ﷺﻛَﻤَـــﺎ ﺑَﺎﺭَﻛْــــﺖَ ﻋَﻠَـــﻰ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴـــــﻢَ ﻭَﻋَﻠَــــﻰ ﺁﻝِ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴــــﻢَ ﺇِﻧَّـــﻚَ ﺣَﻤِﻴـــﺪٌ ﻣَﺠِﻴــﺪٌ ○ 🕋🌺

❤️
゚viralシ2024fyp

18/10/2024

Branded fancy suits Avilabel
For order inbox

゚viralシ2024fyp

*اللّٰهم اجعلنا ممّن اطمأنت قلوبهم، واتسعت صدورهم، ووضحت سبلهم، ودعواتهم مستجابة🤲🏻*> اے اللّٰه! ہمیں ان لوگوں میں شامل ف...
05/10/2024

*اللّٰهم اجعلنا ممّن اطمأنت قلوبهم، واتسعت صدورهم، ووضحت سبلهم، ودعواتهم مستجابة🤲🏻*

> اے اللّٰه! ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جن کے دل مطمئن ہیں، جن کے سینے کشادہ ہیں، جن کے راستے روشن ہیں اور جن کی دعائیں قبول ہوتی ہیں ۔۔۔۔ 🤲🏻✨

محمدﷺRecite Surah Al-KahF.It's Blessing❤️🦋🌸جمعہ مبارک
04/10/2024

محمدﷺ

Recite Surah Al-KahF.
It's Blessing❤️🦋🌸
جمعہ مبارک




Address

LAHORE CANTT
Nawan Lahore
5400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Momi Outfit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share