Bright Future School-Balay Gond

Bright Future School-Balay Gond The main purpose of This page is to enhance and promote the education and quality education۔

22/08/2025

دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے

🔹 ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے
اسمبلی 22 اگست 2025
خیمہ بستی گورنمنٹ پرائمری ماڈل سکول بلے گون

22/08/2025

اسمبلی 22 اگست 2025
خیمہ بستی گورنمنٹ پرائمری ماڈل سکول بلے گون

دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے🔹 ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائےاسمبلی 22 اگست 2025خیمہ بستی گورنمنٹ پرائمری ما...
22/08/2025

دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے

🔹 ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے
اسمبلی 22 اگست 2025
خیمہ بستی گورنمنٹ پرائمری ماڈل سکول بلے گون

21/08/2025

سیلاب کی وجہ سے گاوں بلے گون میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوئے۔بچے خیمہ بستی سکول میں تلے اسمان بغیر کسی سہولیات کے علم کی شمع جلارہے ہیں ۔مخیر حضرات سے اپیل ہے ان کی بنیادی ضروریات کی تکمیل کے لیے اپنی بساط کے مطابق حصہ ڈالیں۔

گاوں بلے گون سیلاب متاثرین کے معصوم بچے خیموں کے باہر کھلے آسمان تلے سکول کی اسمبلی کرنے پر مجبور ہیں اور تعلیم حاصل کرن...
21/08/2025

گاوں بلے گون سیلاب متاثرین کے معصوم بچے خیموں کے باہر کھلے آسمان تلے سکول کی اسمبلی کرنے پر مجبور ہیں اور تعلیم حاصل کرنے کے لیے انتہائی کٹھن حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ انتظامیہ اور مخیر حضرات سے دست بستہ گزارش ہے ان معصوم بچوں کے لیے وردی اور سٹیشنری وغیرہ کا بندوبست کرکے ثواب دارین حاصل کریں۔

06/05/2025

Gulzar Ali is expressing his thoughts

عشرت فاطمہ
15/10/2024

عشرت فاطمہ

معصومہ
15/10/2024

معصومہ

شہناز فاطمہ
15/10/2024

شہناز فاطمہ

Address

Northern Areas

Telephone

+923554186773

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright Future School-Balay Gond posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bright Future School-Balay Gond:

Share