Pashto funny

Pashto funny our aim is to spread happiness.come to be happy for a while.
(1254)

03/06/2026
24/05/2026

صوابی ایکشن کمیٹی اور ضلع انتظامیہ، ڈی سی، اے سی، واپڈا / پیسکو حکام اور معززین کے جرگے کے درمیان مذاکرات خوش اسلوبی سے مکمل ہوگئے۔ جرگے میں عوامی مسائل، خصوصاً غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور بجلی کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر واپڈا / پیسکو حکام کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی کہ فی الحال ضلع صوابی کے تمام فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کا دورانیہ چھ چھ گھنٹے تک محدود رکھا جائے گا تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

مزید یہ بھی طے پایا کہ عید کے بعد صوابی ایکشن کمیٹی، ضلعی انتظامیہ، ڈی سی، اے سی اور واپڈا / پیسکو حکام دوبارہ بیٹھ کر صوابی کے عوام کو درپیش مسائل کے مستقل حل کے لیے مشترکہ کوششیں کریں گے۔

Address

Nowshera
24100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashto funny posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share