06/03/2026
جمعہ مبارک 🤲
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور برکتیں عطا فرمائے۔
اللہ پاک آپ کی ہر نیک دعا قبول فرمائے، مشکلات آسان کرے اور آپ کے رزق میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔
آج کے دن اپنے والدین، عزیزوں اور تمام امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعا کریں۔