12/06/2026
السلام علیکم
میں کافی عرصے سے شدید بیماریوں میں مبتلا ہوں۔ آنتوں کے مسائل، معدے کا مسلسل درد، انفیکشن اور جگر پر چربی (فیٹی لیور) کی وجہ سے میری صحت بہت خراب ہو چکی ہے۔ پہلے میں محنت مزدوری اور اپنا کام کرکے گھر کا خرچ چلاتا تھا، لیکن بیماری کی وجہ سے شاپ بند کرنی پڑی اور اب کام کرنے کے قابل نہیں رہا۔
مالی مشکلات کی وجہ سے مناسب علاج بھی نہیں کروا پا رہا۔ میں کسی شوق یا عادت کی وجہ سے مدد نہیں مانگ رہا، بلکہ مجبوری میں آپ سب سے تعاون کی درخواست کر رہا ہوں۔ اگر کوئی بھائی یا بہن اللہ کی رضا کے لیے میری مالی مدد کر سکے تو میں تہہ دل سے دعا گو رہوں گا۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت، رزق اور آسانیاں عطا فرمائے۔
JazzCash:
03021833691