25/06/2026
ma sha Allah
📢 فری عمرہ ویزا قرعہ اندازی میں شامل ہونے والے دوستوں کے لیے اہم اطلاع
الحمدللہ! کاروانِ عبداللہ فاروقی کی جانب سے فری عمرہ ویزا قرعہ اندازی کے لیے اب تک تقریباً 272 افراد کے نام نوٹ کیے جا چکے ہیں، جنہوں نے ہماری تمام شرائط مکمل کی ہیں۔
جبکہ 500 سے زائد دوستوں نے پوسٹ پر کمنٹس کیے ہیں، لیکن بہت سے حضرات نے صرف کمنٹ کیا، کسی نے لائک نہیں کیا، کسی نے شیئر نہیں کیا، اور بعض دوستوں نے مقررہ شرائط مکمل نہیں کیں۔ اس وجہ سے ان کے نام حتمی فہرست میں شامل نہیں کیے جا سکے۔
تمام دوستوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اگر آپ فری عمرہ ویزا قرعہ اندازی میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو اپنی تمام شرائط مکمل کریں:
✅ پوسٹ کو لائک کریں
✅ کمنٹ کریں
✅ پوسٹ کو شیئر کریں
📌 آخری تاریخ: 27 جون
27 جون کے بعد کسی بھی نئے نام یا نامکمل انٹری کو شامل نہیں کیا جائے گا۔
لہٰذا جن دوستوں نے کمنٹ تو کر دیا ہے لیکن لائک یا شیئر نہیں کیا، یا کسی بھی شرط میں کمی رہ گئی ہے، وہ فوری طور پر اپنی شرائط مکمل کر لیں تاکہ ان کا نام بھی قرعہ اندازی کی حتمی فہرست میں شامل کیا جا سکے۔
الحمدللہ! مکمل جانچ پڑتال کے بعد صرف انہی افراد کے نام فہرست میں شامل کیے جا رہے ہیں جنہوں نے لائک، کمنٹ اور شیئر کی تمام شرائط مکمل کی ہیں۔