19/09/2024
"مسک سلک اجمل"
بعض لوگ تیز اور زیادہ مٹھاس والی خوشبوئیں پسند کرتے ہیں تو ان کو ہم یہ مشورہ دیتے ہیں کہ بھائی آپ کو تو پسند ہے لیکن خوشبو ایسی ہونی چاہئے کہ سب کو اچھی لگے ، اس طرح نہ ہو کہ کسی کو آپ کی وجہ سے تکلیف پہنچے (بالخصوص ان کو جن کو عطر سے الرجی ہوتی ہے)
مسک سلک ایک مشہور خوشبو ہے
انتہائی مدھم و نرم خوشبو ہے
مسک سلک کی ایک بڑی خاصیت تو یہ ہے کہ یہ انتہائی نرم اور دھیمی سی خوشبو ہے جو کہ کسی پر بوجھ نہیں بنتی ہے اور دوسری خاصیت یہ ہے کہ اس کی خوشبو زیادہ دیر تک رہتی ہے
بعض لوگوں کو خوشبو اور عطر سے الرجی ہوتی ہے ان حضرات کیلئے یہ بہترین تحفہ ہے..۔۔
میں نے کل ظہر سے قبل یہ خوشبو لگائی ۔۔ پھر 80 کی سپیڈ میں موٹر سائیکل پر انہی کپڑوں کے ساتھ 25 کلو میٹر سفر کیا ۔۔ اور اب صبح 9.36 پر اس کی مہک پر سکون کر رہی ہے
لوز میں
2250 تولہ
اوریجنل پیکنگ میں 5500
ہر قسم کی بہترین، مدھم و نرم خوشبوئیں مناسب قیمت پر حاصل کرنے کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں
آرڈر کےلئے انباکس۔۔ 03136362866
03017469608