FAIZAN-E-ATTAR EMBROIDERY

FAIZAN-E-ATTAR EMBROIDERY Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FAIZAN-E-ATTAR EMBROIDERY, Pattoki.

New Good Quality Lawn Collection
3pcs unstitched suit for women's
2pcs unstitched suit for women's
Supreme Quality 9070 Lawn
Super Shalwar Trouser
High Quality Chiffon Dupata
Low Price Supreme Quality

قرآن ہماری جان
03/07/2023

قرآن ہماری جان

15/06/2023

*ہماری قوم بازاری لال نیلی پیلی بوتلیں انرجی ڈرنک کے نام پر پی پی کر اپنے گردے جگر اور دل کو تباہ کرتے چلے جا رہے ہیں اس میٹھے زہر سے اپنی قوم کو بچانا بڑا ضروری ہے ریسرچ کے مطابق ایک مصنوعی انرجی ڈرنک کی بوتل 22 سے 24 کپ coffee کے برابر ہوتی ہے اب آپ اندازہ کریں یہ ایک بوتل اندر جا کر دل گردے اور جگر کا کیا حال کرے گی کتنی تباہی مچائے گی اس انرجی ڈرنک سے ہائی بلڈ پریشر اور ہارٹ اٹیک کا مرض بڑھ رہا ہے جو کہ ہماری قوم کو موت کی طرف لے جانے کا آسان اور سستا فارمولا ہے کچھ پیسے خرچ کریں اور میٹھا زہر انرجی کے نام پر مزے سے پی جائیں ... الله پاک ہماری قوم کو عقل سلیم عطا فرمائے اور اپنی صحت کو اپنے ہاتھوں تباہ کرنے سے محفوظ فرمائے ... جب تک ہم اپنی قوم کو اس نحوست کا قدرتی فطری صحت مند اور مزیدار متبادل نہیں دیں گے تب تک ہماری قوم اس کی جان نہیں چھوڑے گی چند دنوں سے اس کے بارے میں تلاش جاری تھی کہ ایسا کونسا ڈرنک قوم کو دیا جائے جو قدرتی بھی ہو مفید بھی ہو صحت بخش بھی ہو اور انرجی سے بھرپور بھی ہو، تو تلاش کرتے کرتے ایک ایسی ڈرنک مل گئی جسے پینا تاجدارِ عرب و عجم رسول اکرم نور مجسّم صلّی اللہ علیہ وسلّم سے ثابت ہے جسے صدیوں سے استعمال کیا جا رہا ہے اور اس کے فوائد سے مالا مال ہوا جا رہا ہے ... بدقسمتی سے ہم فطرت اور فطری چیزوں سے بہت دور ہو گئے ہیں جس کے نتیجے میں ہمیں بے شمار بیماریوں اور پریشانیوں کا سامنا ہے ابھی بھی ہم فطرت سے قریب ہو جائیں تو عافیت ہمارا مقدّر بن سکتی ہے جس قدرتی فطری مسنون انرجی بوسٹر کی معلومات حاصل کی ہے اسے نبیذ کہتے ہیں جی ہاں نبیذ .... نبیذ کیسے بنتا ہے؟ نبیذ بنتا ہے کھجوروں کو پانی میں چند گھنٹے بھگو کر رکھنے سے، 5 سے 7 یا کم و بیش کھجوروں کو دھو کر پانی میں بھگو کر چند گھنٹے رکھ دیں نبیذ تیار ہے اس نبیذ کے بے شمار اور ناقابلِ یقین فائدے ہیں جن کو جمع کرنا اس مختصر سی تحریر میں مشکل ہے یہ صحت کا خزانہ ہے یہ ایک مکمل غذا ہے اس کا سب سے بڑا اور بنیادی فائدہ یہ ہے کہ یہ قدرتی انرجی بوسٹر اور پاور ڈرنک ہے جس کا نقصان کوئی نہیں اور فائدے بے شمار ہیں یہ صحت کے لئے بہترین ہے اس میں پروٹین بھی ہے آئرن بھی ہے بہت سارے وٹامنز بھی ہیں اور فائبر کی اچھی خاصی مقدار موجود ہے یہ انرجی ڈرنک ہماری قوت مدافعت کو بڑھاتی ہے بیماریوں سے بچاتی ہے ہمارے دل کے لئے دماغ کے لئے اعصاب کے لئے غدود کے لئے اور ہڈیوں کے لئے بڑی مفید ہے اسی نبیذ کو کشمش ڈال کر بھی بنا سکتے ہیں اس کے بھی فوائد بے شمار ہیں کشمش کے 21 یا 33 یا 41 دانے بھگو سکتے ہیں اسی طرح انجیر کے ساتھ بھی بنا سکتے ہیں لیکن جب بھی بنائیں الگ الگ ہی بنائیں یا کسی مستند ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کر کے بنائیں*
الله پاک ہماری قوم کی حفاظت فرمائے اور درست راستے کی ہمیں ہدایت نصیب فرمائے ہمیں بیماریوں سے بچائے صحت کی قدر کرنے والا بنائے اور اچھی صحت کے ساتھ خوب خوب عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین بجاہ خاتم الانبیاء والمرسلین

دعاؤں کا طالب: فیضان عطاری

12/06/2023
12/06/2023

📢توجہ فرماٸیں
⭕قبلہ امیراہلسنت کی ایک ویڈیو ایڈٹ کر کے اُسے ایک مذہبی و سیاسی جماعت کی حمایت کے ساتھ جوڑا جا رہا ھے،،☑
لہذا ایسی ویڈیو کو نظرانداز کریں!!

05/06/2023

مولانا محمد الیاس قادری صاحب حفظہ اللہ کی اپنی بیٹی کو رخصتی کے وَقْت 12 نصیحتیں۔

(1. شوہر کی طرف سے ملنے والا ہر حکْم جو خِلافِ شَرْع نہ ہو بجا لانا ضَروری ہے۔

(2. اپنے شوہر اور ساس کا کھڑے ہو کر اِسْتِقْبَال کیجئے اور کھڑے ہو کر ہی رُخْصَت بھی کیجئے۔

(3. دن میں کم از کم ایک بار (مُمکِن ہو تو) ساس کی دَسْت بَوسی کیجئے۔

(4. اپنی ساس اور سُسر کا وَالِدَین کی طرح اِکرام کیجئے ۔ان کی آواز کے سامنے اپنی آواز پَسْت رکھئے۔ان کے اور اپنے شوہر کے سامنے جی جناب سے بات کیجئے۔

(5. شوہر ضَرورتاً سزا دینے کا مجاز ہے۔ایسا ہو تو صَبْر و تَـحَمُّل کا مُظاہَرہ کیجئے، غُصّہ کر کے یا زبان درازی کر کے گھر سے رُوٹھ کر آجانے کی صُورَت میں آپ پر میکے کے دروازے بند ہیں۔

(6. ہاں بغیر روٹھے شوہر کی اِجازَت کی صُورَت میں جب چاہیں میکے آ سکتی ہیں۔

(7. اپنے میکے کی کوتاہیاں شوہر کو بتا کر غیبت کے گناہِ کبیرہ میں نہ خود مُبْتَلا ہوں نہ اپنے شوہر کو سُننے کے گناہِ کبیرہ میں مُلَوَّث کریں۔

(8. اپنی بے عملی یا لا علمی کو ڈھانپنے کے لئے اِس طرح کہہ دینا کہ مجھے تو والِدَین نے یہ نہیں سکھایا سَخْت حَمَاقَت ہے۔

(9. بہارِ شریعت حِصّہ 7 سے نان نفقہ کا بیان، زَوجَین کے حُقُوق وغیرہ کا مُطَالَعہ کرلیجئے۔

(10. اپنے لئے کسی قِسْم کا سُوال اپنے شوہر سے کر کے ان پر بوجھ مَت بننا۔ ہاں اگر وہ مُقَرَّر کردہ حُقُوق ادا نہ کریں تو مانگ سکتی ہیں۔

(11. مِہمان کی خِدْمَت سَعَادَت سمجھ کر کرنا، اس کے اَخراجات کے مُعَامَلے میں شوہر پر بے جا بوجھ مَت ڈالنا۔اپنے والِد (یعنی الیاس قادری ) سے طَلَب کر لینا۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ مَایُوسی نہیں ہوگی اور اگر وہ خوش دِلی سے رَضا مند ہوں تو ان کی سَعَادَت مندی ہوگی۔

(12. شوہر کی اِجازَت کے بِغیر ہر گز گھر سے نہ نکلیں۔
بحوالہ
صحابیات اور نصیحتوں کے مدنی پھول
صفحہ نمبر: 👈 116
پیشکش: 👈 المٙدینة العِلمیة (دٙعوتِ اِسلامی)

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
30/04/2023

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

Copied postخلیفہ ھارون الرشید نے فرانس کے بادشاہ شارلمان کو ایک گھڑی تحفہ بھیج دی. یہ گھڑی 4 میٹر اونچی خالص پیتل سے بنی...
08/01/2023

Copied post

خلیفہ ھارون الرشید نے فرانس کے بادشاہ شارلمان کو ایک گھڑی تحفہ بھیج دی. یہ گھڑی 4 میٹر اونچی خالص پیتل سے بنی تھی اور پانی کے زور پر چلتی تھی.
گھنٹہ ہونے پر گھڑی کے اندر سے 1 گیند نکلتی، 2 گھنٹے پر 2 گیندیں اور 3 گھنٹے پر 3 گیندیں اس طرح ہر گھنٹے کے ساتھ ایک گیند کا اضافہ ہوتا تھا گیند کے نکلنے کے ساتھ ایک خوبصورت سریلی آواز کے ساتھ گیند کے پیچھے پیچھے ایک گھڑ سوار نکلتا وہ گھڑی کے گرد چکر کاٹ کر واپس داخل ہوتا جب 12 بج جاتے تو بارہ گھڑ سوار نکلتے چکر کاٹ کر واپس جاتے.
‌گھڑی کی یہ حرکتیں دیکھ کر بادشاہ شارلمان کافی پریشان ہوا اس نے پادریوں اور نجومیوں کو محل میں بلایا، سب نے دیکھ کر کہا اس گھڑی کے اندر ضرور شیطان ہے.
سب رات کے وقت گھڑی کے پاس آئے کہ اس وقت شیطان سویا ہوگا چنانچہ انہوں نے گھڑی کھول لی تو آلات کے سوا کچھ نہیں ملا، لیکن گھڑی خراب ہوچکی تھی. پورے فرانس میں گھڑی کو ٹھیک کرنے کے لئے کوئی کاریگر نہیں تھا شرمندگی کی وجہ سے ھارون الرشید سے بھی نہیں کہہ سکتے تھے کہ کوئی مسلمان کاریگر بھیج دیں.
مطلب کہ جب سائنس پر مسلمانوں کی اجارہ داری تھی اس وقت یورپ سائنس کو جادو سمجھتا تھا...

دُنیا میں سب سے پہلا "کیمرہ" ایجاد کرنے والا "ابنِ الہیثم" ھے ۔۔
دُنیا میں سب سے پہلا "کیلنڈر" ایجاد کرنے والا "عُمرخیام" ھے ۔۔
آپریشن سے قبل مریض کو "بےہوش" کرنے کا طریقہ متعارف کروانے والا "زکریاالرازی" ھے ۔۔
دُنیا میں "الجبرا" ایجاد اور متعارف کروانے والا "موسیٰ الخوارزمی" ھے ۔۔
سن 1957 میں "شیمپو" ایجاد کرنے والا "محمد" ھے ۔۔
زمیں پہ آنے والے "زلزلوں" کی سب سے پہلے سائنسی وجوہات بیان کرنے والا "ابنِ سینا" ھے ۔۔
کپڑااورچمڑا رنگ کرنے اور گلاس بنانے کیلئے "میگنیزڈائی آکسائد" کا استعمال متعارف کروانے والا "ابنِ سینا" ھے ۔۔
دھاتوں کی صفائی ، "سٹیل" بنانے کا طریقہ متعارف کروانے والا "ابنِ سینا" ھے ۔۔
مصنوعی "دانت" لگانے کا طریقہ متعارف کروانے والا "ابوالقاسم الزہروی" ھے ۔۔
ٹیڑھے "دانتوں" کو سیدھا کرنے اور خراب "دانت" نکالنے کا طریقہ متعارف کروانے والا "ابوالقاسم الزہروی" ھے ۔۔
دُنیا میں سب سے پہلے "ادویات" بنانے کے علم متعارف کروانے والا "ابنِ سینا" ھے ۔۔
دُنیا میں کششِ ثقل کی درست پیمائش کا طریقہ متعارف کروانے والا "عُمرخیام" ھے ۔۔
آنکھ ، ناک ، کان اور پتے کا "آپریشن" سے علاج متعارف کروانے والا "ابوالقاسم الزہروی" ھے ۔۔
دنیا میں "سرجری" کیلئے استعمال ھونے والے تین اہم ترین آلات متعارف کروانے والا "ابوالقاسم الزہروی" ھے ۔۔
دُنیاوی علموں میں "علمِ اعداد" اور "جدیدریاضی" کی بنیاد رکھنے والا "یعقوب الکندی" ھے ۔۔
مریضوں کو دی جانے والی "ادویات کی درست مقدار" کا تعین کرنے والا "یعقوب الکندی" ھے ۔۔
دُنیا کو "آنکھ" پہ روشنی کے مُضراثرات کا بتانے والا "زکریاالرازی" ھے ۔۔
روشنی کی "رفتار" کا آواز کی "رفتار" سے تیز ھونے کا انکشاف کرنے والا "البیرونی" ھے ۔۔
دنیا کو "زمین چاند اور سیاروں" کی حرکات اور خصوصیات سے روشناس کرنے والا "البیرونی" ھے ۔۔
دُنیا کو "قُطب شمالی اور قُطب جنوبی" کی سمت کا تعین کرنے کے "سات طریقے" بتانے والا "البیرونی" ھے
علمِ ارضیات میں مغرب والوں کی زبان سے "بابائےارضیات" کہلائے جانے والا "ابنِ سینا" ھے ۔۔
دُنیا میں "ہائیڈروکلورک ایسڈ ، نائٹرک ایسڈ اور سفید سیسہ" بنانے کے طریقے بیان کرنے والا "ابنِ سینا" ھے..
کیمیکلز بنانے اور ایجاد کرنے میں "بابائےکیمیا" کہلائے جانے والا "ابنِ سینا" ھے..
دُنیا کو "روشنی کے انعکاس" اور بصارت میں "ریٹینا" کا مرکزی کردار متعارف کروانے والا "ابنِ الہیثم" ھے..
اور "سیاروں" کی حرکت کا درست تعین کرنے والا "نصیرالدین طوسی" ھے ۔۔

یہ سب مُسلمان سائنسدان ھی تھے اور تُم پوچھتے ھو کہ اِسلام نے آج تک دُنیا کو کیا دِیا ؟..
Copied

حضرتِ علامہ مولانا الشیخ محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ جب مزارات کی زیارت کیلئے جاتے ہیں تو کس ط...
30/12/2022

حضرتِ علامہ مولانا الشیخ محمد الیاس عطار قادری
رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ

جب مزارات کی زیارت کیلئے جاتے ہیں
تو کس طرح اپنے عملِ کردار سے ہمیں یہ تعلیم دیتے ہیں کہ نہ تو قبر کو ہاتھ لگاتے ہیں نہ بوسہ دیتے ہیں اور نہ ہی اس کے گرد چکر کاٹتے ہیں بلکہ شاہی طریقوں سے کچھ فاصلے پر کھڑے ہو کر مرحوم کے لئے
ایصال ثواب اور اللہ پاک سے مغفرت و بخشش کی دعا مانگتے ہیں

دیکھنے والوں کو چاہیے کہ
ہمارے عُلماءِ اہلسنت کو مزارات پہ جاتا دیکھیں
نہ کہ جاہل عوام کو دیکھ کر
تنقید کریں
❤🌹❤🌹

Address

Pattoki

Telephone

+923136397126

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FAIZAN-E-ATTAR EMBROIDERY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FAIZAN-E-ATTAR EMBROIDERY:

Share