KAKAR Enterprises

KAKAR Enterprises Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KAKAR Enterprises, Women's clothes shop, Maqam Chowk Mardan, Peshawar.

20/03/2025
03/11/2020
03/11/2020
13/10/2020

نظم شمسی 🌞 .Solar system.🌞🌞

سیاروں کے نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔
د
1۔ عطارہ Mercury
2۔ زہرہ Venus
3۔ زمین Earth
4۔ مریخ Mars
5۔ مشتری jupitar
6۔ زحل Saturn
7۔ یورنیس Uranus
8۔نیپچون Naptune
9۔پلوٹو Pluto

اہم فلکیاتی معلومات
نظام شمسی کا پتا چلانے والا سائنسدان
جواب۔نیوٹن
سب سے بڑا سیارہ
جواب۔مشتری
گرم ترین سیارہ
جواب۔عطارہ
سب سے چھوٹا سیارہ
جواب۔پلوٹو
زمین سے نزدیک ترین سیارہ۔
جواب۔زہرہ(وینس)
سورج ⛅ سے قریب ترین سیارہ
جواب۔مریخ
سب سے روشن سیارہ
جواب۔زہرہ
سب سے تیز ترین سیارہ
جواب۔مریخ

سیارے اور ستارے میں فرق:-
سیارہ نا تو خود گرم ہوتا ہے اور نہ اس کی کوئی روشنی ہے۔بلکہ یے اپنے ستارے سے روشنی لیتا ہے،اور اس کے گرد گھومتا ہے۔جبکہ ستارہ خود گرم اور روشن ہوتا ہے،جیسے کہ زمین سیارہ ہے اور سورج ⛅ ستارا۔

دب اکبر:-
آسمان پر سات ستاروں کا مجموعہ "دب اکبر کہلاتا ہے۔

زمین:-
زمین نظام شمسی کا ایک اہم سیارہ ہے۔سورج سے بلحاظ فاصلہ یہ تیسرا قریب ترین سیارہ ہے۔حجم کے لحاظ سے یہ پانچواں بڑا سیارہ ہے۔ سورج سے زمین کا فاصلہ 149,000,000کلومیٹر ہے۔روشنی سورج سے زمین تک کا فاصلہ 8منٹون میں طہ کرتی ہے۔زمین کی شکل مکمل طور پر گول نہیں بلکہ بیضوی شکل کی ہے۔اب تک تو یہ پتا چلا ہے کہ واحد زمین ہی وو سیارہ ہے جہاں حیات و زیست کا عمل جاری ہے۔اس کے باوجود اور کچھ سیاروں پر پانی اور ہوا ملا ہے، لیکن اب تک وہاں زندگی ممکن نہیں۔
مٹی پانی اور ہوا ہماری زمین کے بنیادی عناصر ہیں۔زمین کی مٹی چٹانوں کی چھوٹی چھوٹی ذرات سے وجود میں آئی۔

نئے سیارے (سیڈنا) کی دریافت کے بارے میں اگلی قسط میں۔
علم کی تلاش
By....SKG

13/10/2020

Address

Maqam Chowk Mardan
Peshawar
PS345

Telephone

+443348452535

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KAKAR Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share