Kpk Fc North

Kpk Fc North NORTH UNIT
💕 💕

DS
BS
CS
OS
MR
BR
KR
TR

17/02/2026

Kpk fc north sog commando

Fc
05/06/2025

Fc

27/05/2024

Frontier counstaiblary funny video gombar

شاٸد اس وردی کو بہت کم لوگ ھی جانتے ھو لیکن یہ وردی ھزاروں شہدأ کی خون سے بدل چکی ھےشہدأ فرنٹیر کور کو سلام۔
27/05/2024

شاٸد اس وردی کو بہت کم لوگ ھی جانتے ھو لیکن یہ وردی ھزاروں شہدأ کی خون سے بدل چکی ھے
شہدأ فرنٹیر کور کو سلام۔

نارتھ اور ساؤ تھ
26/05/2024

نارتھ اور ساؤ تھ

سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پرپشاور کے جنرل علاقے حسن خیل میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنشدید فائرنگ کے تبا...
26/05/2024

سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پرپشاور کے جنرل علاقے حسن خیل میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن

شدید فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک اور 3 زخمی، آئی ایس پی آر

شدید فائرنگ کے تبادلے میں 25 سالہ کیپٹن حسین جہانگیر (رحیم یار خان) اور 36 سالہ حوالدار شفیق اللہ (کرک) جام شہادت نوش کرگئے، آئی ایس پی آر

پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر

ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، آئی ایس پی آر

25/05/2024
*ژوب جنوبی وزیرستان باڈر ایریا سبمازہ میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسیز میں جھڑپ کی اطلاع میجر بابر شہید کمانڈنٹ ژوب ملی...
15/05/2024

*ژوب جنوبی وزیرستان باڈر ایریا سبمازہ میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسیز میں جھڑپ کی اطلاع میجر بابر شہید کمانڈنٹ ژوب ملیشیا ہیڈ کوارٹرز کرنل عبدالرحمان اور کیپٹن شاہد شدید زخمی زخمیںوں کو ہیلی کے زریعے ژوب سی ایم ایچ پہنچادیاگیا علاقے میں اب بھی جھڑپیں جاری مزید فورسیز طلب کرلیے گئے واضح رہے کہ اس علاقے میں گزشتہ ایک ہفتے سے آپریشن کا سلسلہ جاری ہے اس واقعے کی مزید تفصیلات آرہے ہیں*

* *مورخہ 10مئی2024* 202 W سپاہی احسان‌الله 202 وینگ MR کلاٹاپ پوسٹ پر سنائیپر کی گولی لگنے سے شهادت کے بلند مرتبے پر فائ...
10/05/2024

*
*مورخہ 10مئی2024
*
202 W
سپاہی احسان‌الله 202 وینگ MR کلاٹاپ پوسٹ پر سنائیپر کی گولی لگنے سے شهادت کے بلند مرتبے پر فائیز هوا
الله‌تعالی شهید کو جنت‌الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل عطاء فرمائے آمین

07/05/2024

Frontier corps kpk
Police 🚓🚨

06/05/2024

Army + Frontier corps

02/05/2024

Pakistan zindabad

Address

Peshawar

Telephone

+31309516666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk Fc North posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share