Aqib khan

Aqib khan Aqib

02/02/2022
24/12/2021

ایفا سکول سسٹم پیر قلعہ میں استانی نے بچے کے بال کاٹ کر گھر بھیج دیا، بچے کی طرف سے شکایت کرنے پر اسکی بڑی بہن کی بے عزتی کرکے اسے برا بھلا کہا والدین کا شدید احتجاج۔۔
،ایفا سکول پیر قلعہ میں ایک استانی نے محمد ولید نامی بچے کے بال قینچی سے کاٹ دیے اور اسکو واپس گھر بھیج دیا،اسکی بہن نے جب اس بارے میں پرنسپل سے شکایت کی تو اسکو برابھلا کہہ کر باہر نکال دیا۔۔بچے کے والدین نے اس بارے میں شدید احتجاج کرتے ہوئے سکول انتظامیہ اور ایفا سکول سسٹم کے اعلی حکام سے اس معاملے کی طرف فوری توجہ دینے اور مذکورہ سکول کے تمام سٹاف کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے،انہوں نے کہا کہ اساتذہ کے انہی حرکتوں کی وجہ سے اس ادارے کا نام بدنام ہونے کے ساتھ ساتھ بچوں پر اسکے نہایت ہی برے اثرات پڑھتے ہیں۔۔

Address

Badabar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqib khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share