07/12/2023
اسلام وعلیکم۔
میرے تمام دوستو سے ریکویسٹ ہے کے اگر کوئی مدد کر سکتے ہے تو الله پاک اپ سب کے ساتھ بی آسانی فرماے یہ مرے بہت عزیز دوست کے بھائے ہے
گروپ کے تمام معزز ممبران سے درخواست ہے کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ لاہور PKLI میں ٹرانسپلانٹ کے غرض سے داخل مریض جناب صابر حسین کو O Negative خون کی اشد ضرورت ہے ۔ ٹرانسپلانٹ کی تاریخ 12 دسمبر 2023 (بروز منگل) مقرر ہوئی ہے ۔
مریض کو آپریشن کے دوران خون کی ضرورت ہے ، اس لئے جو حضرات انسانی ہمدردی کے تحت خون عطیہ کرنا چاہتے ہیں وہ 03149053272 پر رابطہ کریں ۔
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اس میسج کو دیگر گروہوں میں شیئر کریں تاکہ خون کا بندوست ہوسکے ۔
جزاک اللّٰہ خیر ۔