06/04/2025
"الحمدللہ! گزشتہ روز ہمارے راولپنڈی سے آئے ہوئے معزز مہمان ارشد پنڈی وال بھائی نے قیصر اسلامک وئیرز کا وزٹ کیا اور ماشاءاللّٰہ ہماری اسلامی کیپس اور عطر کو خوب سراہا۔"
ارشد بھائی کہتے ہیں:
"ایسا لگا جیسے کسی روحانی خزانے میں آ گیا ہوں۔ یہاں کی ورائٹی، معیار اور دینی ماحول دل کو بہت بھایا۔ خاص طور پر اسلامی کیپس تو لاجواب تھیں!"
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام گاہکوں کے کاروبار اور رزق میں برکت دے۔ آمین!
#عطر #تسبیح #مسواک #الحمدللہ