Sir G PCO & Software LAB

Sir G PCO & Software LAB Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sir G PCO & Software LAB, Accessories, دلازاک روڈ مین ثمر باغ بازار سوزوکی اڈہ بلمقابل حاجی معمور ٹاور, Peshawar.

🌟 Sir G PCO & Software Lab 🌟
فوٹوسٹیٹ، پرنٹ، تصاویر، CV، کمپوزنگ، نادرا خدمات، EasyPaisa & JazzCash، سافٹ ویئر انسٹالیشن، کھیلوں کا سامان — سب ایک جگہ!
📍 دلہ زاک روڈ، ثمر باغ بازار، پشاور

السلامُ علیکم آپ تمام کسٹمرز سے گذارش ہے چونکہ اب ہمارے گاؤں کے لوگ ڈیجیٹل سہولیات سے با خبر ہو گئے ہیں اور وہ جان گئے ہ...
20/11/2025

السلامُ علیکم
آپ تمام کسٹمرز سے گذارش ہے چونکہ اب ہمارے گاؤں کے لوگ ڈیجیٹل سہولیات سے با خبر ہو گئے ہیں اور وہ جان گئے ہے کہ بجائے ہم دفتروں کے چکر کاٹنے کے گاؤں میں ہی سہولیات حاصل کر سکتے ہیں جس کی وجہ سے رش بڑھ گیا ہے۔ تو *شناختی کارڈ،* *ڈومیسائل، *فارم ب،* *پاسپورٹ* يا *پولیس کلیئرنس* کے لیے بوقت 3 بجے دکان تشریف لایا کریں۔
ہم آپ تمام کو بہتر سہولیات دینے کے لیے کوشاں ہے۔

*نوٹ* *خواتین کے لیے پردے کا انتظام موجود ہے*

*Sir G PCO & Software LAB*

فیمیل کے لیے *شناختی کارڈ* کا اپلائی کر دیا گیا ہے۔ پہلے شناختی کارڈ میں *انگوٹھا* تھا اب اپنے نام کا دستخط کر کے *سمارٹ...
20/11/2025

فیمیل کے لیے *شناختی کارڈ* کا اپلائی کر دیا گیا ہے۔ پہلے شناختی کارڈ میں *انگوٹھا* تھا اب اپنے نام کا دستخط کر کے *سمارٹ کارڈ* کے لیے اپلائی ہو گیا۔

شوہر ساتھ تھا اُسی وقت اُسکے فنگر پرنٹس سکین کر کے فیس جمع کر دی۔
انشاء اللہ *اٹھ سے دس دنوں* میں شناختی کارڈ گھر کی دہلیز پر مِل جائیگا۔

G PCO & Software LAB

ہم اپنے گاؤں میں اسی آسانی کی بات کرتے ہیں۔ کہ *سر جی پی سی او* صرف ایک شاپ نہیں ایک مشن ہے۔ اپنے گاؤں کو اس ڈیجیٹل دور ...
09/10/2025

ہم اپنے گاؤں میں اسی آسانی کی بات کرتے ہیں۔ کہ *سر جی پی سی او* صرف ایک شاپ نہیں ایک مشن ہے۔ اپنے گاؤں کو اس ڈیجیٹل دور میں آسانی فراہم کرنا۔

آپ کو یاد ہی ہے کہ پہلے پولیس کلیئرنس کتنا مشکل مرحلہ ہوتا تھا کتنی تکلیف سے یہ حاصل کیا جاتا۔

اب آپکو کوئی بھی تکلیف نہیں ملے گی۔

ہماری شاپ آئے اور با آسانی پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ حاصل کرے بغیر کسی جھنجھٹ کے۔

3 سے 4 دنوں میں اپنا کلیئرنس کروائیں۔

*Sir G PCO & Software LAB*

Passport size pictures availableSir G PCO & Software LAB
08/10/2025

Passport size pictures available

Sir G PCO & Software LAB

*خوشخبری* ✨*ONLINE FORM B**فارم ب* *اب سر جی پی سی او میں*اب ہوئی آپ سب کی مشکل آسان۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہم اپنے...
08/10/2025

*خوشخبری* ✨
*ONLINE FORM B*
*فارم ب* *اب سر جی پی سی او میں*
اب ہوئی آپ سب کی مشکل آسان۔
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہم اپنے پیارے گاؤں *ثمر باغ* کے لوگوں کے لیے آن لائن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں ہم نے گاؤں کے لوگوں کی ایک دوسری مشکل حل کر دی ہے۔

*جی ہاں*، ٹھیک سُنا آپ نے
*سر جی پی سی او اینڈ سافٹ ویئر لیب* لایا اب *آنلائن فارم ب* کی سہولت اپنے گاؤں میں

اب آپ کو چاہے *شناختی کارڈ* بنوانا ہو، *پاسپورٹ* *فارم ب*یا پھر *ڈومیسائل*
یہ تمام سہولیات اب آپ کو ایک ہی چھت کے نیچے فراہم کی جائینگی۔

ابھی اپنے پیاروں کے لیے بروقت اس سہولت کا فائدہ اٹھائے

*Sir G PCO & Software LAB*

03169084454 / 03452362367

13/08/2025

*جشن آزادی مبارک*
میرے پیارے پاکستانیوں!

*سر جی پی سی او* کی طرف سے تمام پاکستان کو جشنِ آزادی مبارک ہو
اللہ تعالیٰ اِس پاک سر زمین میں امن و خوشحالی لے کر آئے

دعا ہے کہ اِس سر زمین میں اب کسی پشتون یا کسی پاکستانی کا ناحق خون نہ بہایا جائے۔

آئیں مِل کر عزم کرتے ہیں کہ ہم ایسا اتفاق اور محبت کرینگے ایک دوسرے سے کہ کسی بھی تیسرے کو موقع نہیں دینگے کہ وہ ہمارا فائدہ اٹھائیں۔

اللہ اِس پیارے ثمر باغ میں امن اور سلامتی لائے اور اِس کے نوجوانوں کو سیدھی راہ دکھائے۔

امین

*پاکستان زندہ باد*

Sir G PCO & Software LAB

آنلائن ڈومیسائل کی سہولت موجود ہےSir G PCO & Software LAB
01/08/2025

آنلائن ڈومیسائل کی سہولت موجود ہے

Sir G PCO & Software LAB

جاب کے لیے اپلائی کریں
01/08/2025

جاب کے لیے اپلائی کریں

پاسپورٹ سائز تصاویر کے لیے تشریف لائیں پتہ: مین ثمر باغ بازار سوزوکی اڈہ
01/08/2025

پاسپورٹ سائز تصاویر کے لیے تشریف لائیں

پتہ: مین ثمر باغ بازار سوزوکی اڈہ

اگر کسی سٹوڈنٹ کا پیپر 2 یا 3 نمبرز سے فیل ہوا ہو تو وہ گریس مارکس کے لیے اہل ہے۔ اگر کوئی سٹوڈنٹ گریس مارکس کے لیے اپلا...
01/08/2025

اگر کسی سٹوڈنٹ کا پیپر 2 یا 3 نمبرز سے فیل ہوا ہو تو وہ گریس مارکس کے لیے اہل ہے۔
اگر کوئی سٹوڈنٹ گریس مارکس کے لیے اپلائی کرتا ہے تو اُسے 2 یا 3 نمبرز دے کر اس کا پیپر پاس کروا دیا جاتا ہے۔
یاد رہے کہ گریس مارکس کے لیے اپلائی شروع ہو چکے ہے۔

جلد از جلد تشریف لائیں اور اس نئی سروس سے فائدہ اٹھائیں۔

03452362367 / 03169084454

Address

دلازاک روڈ مین ثمر باغ بازار سوزوکی اڈہ بلمقابل حاجی معمور ٹاور
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sir G PCO & Software LAB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category