Vesta Closet

Vesta Closet *Clothes That Tells Your Story*
We Diliver Quality Fabric In Reasonable Prices

بہترین بیبی کارٹون۔۔
25/08/2024

بہترین بیبی کارٹون۔۔

25/08/2024
Original kashee lehenga.. ❤️❤️❤️Full Embroided Mirror and sequence work.. 100% Guaranted🥰🥰🥰🥰Original price 6000/-You wil...
11/06/2024

Original kashee lehenga.. ❤️❤️❤️
Full Embroided Mirror and sequence work.. 100% Guaranted🥰🥰🥰🥰
Original price 6000/-
You will get in 4600/- ,🥰❤️ Don't miss💖

انتہائی نفیس اور گارنٹڈ لان فیبرک ٹو پیس  سٹیچڈ سوٹ(شلوار قمیض) بہت ھی مناسب قیمت صرف ،،2400/-
10/06/2024

انتہائی نفیس اور گارنٹڈ لان فیبرک
ٹو پیس سٹیچڈ سوٹ(شلوار قمیض) بہت ھی مناسب قیمت صرف
،،2400/-

سنہری الفاظ
07/06/2024

سنہری الفاظ



05/06/2024

روزوں کے دوران کچن کی گرمی میں افطاری تیار کرنے والی خواتین کو سلام بھیجنے والوں پر فرض ہے کہ اس شدید گرمی میں باہر نکل کر کام کرنے والے مَردوں کو بھی یاد رکھیں
جو اپنے بیوی بچوں کو اے سی نہ سہی تو کم از کم پنکھے کا آرام دینے کی خاطر خود چلچلاتی دھوپ میں مزدوری کر رہے ہیں
اپنے بچوں کو صرف یہ یاد نہ دلاتی رہیں کہ آپ نے اُن کو پالنے پوسنے میں کتنی راتیں جاگ کر گزاری اور کیا کیا تکالیف سہیں
بلکہ ساتھ ہی اُنہیں یہ سب بھی باور کروانا لازم ہے کہ پیارے بچو ، جب میں اور آپ اے سی کی ٹھنڈک میں آرام کر رہے تھے تب آپکے پاپا گرمی اور لو کے تھپیڑے کھاتے ہوئے ہم سب کیلئیے محنت مشقت میں مصروف تھے
جب میں راتوں کو اُٹھ اُٹھ کر آپکے فیڈر بنایا اور ڈائپر چینج کیا کرتی تھی تب آپکے پاپا اسی دودھ اور ڈائپر کے پیسے پورے کرنے کی فکر میں آنکھیں بند کئے رات بھر جاگتے رہتے تھے
جب میں آپ کی خاطر گھر میں کسی کا سخت سست کہنا برداشت کرتی تھی تب آپکے پاپا آپ ہی کی خاطر بنا غلطی کے بھی باس کی جھِڑکیاں کھا کر چپ رہا کرتے تھے
اگر آج آپ معاشرے میں بہترین مقام پر ہو تو صرف اس لئے نہیں کہ میں نے کبھی آپکے اسکول کی ذمہ داریوں اور ہوم ورک وغیرہ میں کوتاہی نہیں کی تھی بلکہ اس لئے بھی کہ آپکو بہترین معیارِ تعلیم دینے کیلئیے آپکے پاپا نے اپنے آرام و سکون کو نظر انداز کر کے ہمیشہ بھاری فیسیں پوری کی تھیں
اور جب آپ میرا بنایا ہوا صاف ستھرا تازہ کھانا کھا رہے ہو تب آپکے پاپا گھر سے لائے ہوئے لنچ باکس میں صبح کا ٹھنڈا یا باہر کا ہزار جراثیموں والا ملاوٹ شدہ کھانا کھا کر اپنی صحت کو رسک پر ڈال رہے ہوتے ہیں
یعنی اُنہیں بتائیں اور بار بار یاد دلائیں کہ گھر میں موجود ایک ایک نعمت اُنہیں الّلہ کے بعد صرف اور صرف اُنکے والد کی وجہ سے دستیاب ہے تاکہ وہ اپنے والد کی اس حد تک عزت اور خدمت کریں کہ جنت کے اُس درمیانی دروازے سے خوشی خوشی گزر سکیں جس کے متعلق میرے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللّہ علیہ وسلم نے فرمایا
“ باپ جنت کا درمیانی دروازہ ہے، اگر تم چاہو تو اس دروازہ کو ضائع کر دو اور چاہو تو اس کی حفاظت کرو“
تو چونکہ روزگار کی وجہ سے والد کا اپنی اولاد کے ساتھ زیادہ وقت نہیں گزرتا ایسے میں یہ ذمہ داری ماؤں کی ہے کہ وہ بچوں کے دل میں اُنکے والد کی محبت پیدا کرنے کی شعوری کوشش کریں
کیونکہ جن گھروں میں خواتین بچوں کے سامنے ہر وقت جذباتی ہو کر صرف اپنی ہی قربانیاں گنواتی رہیں وہاں بچوں کے دل میں کبھی باپ کی وہ محبت یا عزت پیدا نہیں ہوتی جو اس رشتے کا حق ہے اور اسکی چھوٹی سی مثال ہے کہ گاڑی خرید کر دینے والے بیشک والد ہوں لیکن اُس پر لکھوایا یہی جاتا ہے کہ
یہ سب میری ماں کی دعاؤں کا اثر ہے
حالانکہ سوچا جائے تو صرف ماں کی دعاؤں نہیں بلکہ گاڑی خریدنے کے قابل بنانے میں باپ کی تنخواہوں کا بھی بہت اثر ہوتا ہے

Embrace the sunshine in style with this Vesta Closet beauty!❤️
03/06/2024

Embrace the sunshine in style with this Vesta Closet beauty!❤️


Address

Bakkhar
Punjab

Telephone

+923287002908

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vesta Closet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share