22/01/2026
_*موسم اپڈیٹ✨⚡*_
_سرزمین کوھلو سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زبردست بارشوں و بلند و بالا پہاڑی علاقوں پر شدید برفباری کا سلسلہ جاری⛈️🌨️_
_بارشوں کا حالیہ سسٹم آج شام رات تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان🫧💦_
_مغربی بارشوں کا اور اچھا سسٹم 25 جنوری کو اثر انداز ھوگا جس کے زیر اثر *25-26* جنوری کے دوران کوھلو سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زبردست بارشوں و برفباری کا امکان⛈️🌨️_