Bhatti optical company

Bhatti optical company Frame, contact lenses & sunglasses �

25/01/2026



30/05/2023

BHATTI OPTICAL COMPANY behind new sadiq Bazar west street Alam market rahim yar Khan
03015970620

20/08/2022

تحصیل صادق آباد کے آنکھوں کے مرض سفید موتیا کے مریض متوجہ ہوں

LRBT
صادق آباد کی طرف سے سفید موتیے کے علاج کے لیے مفت انکھوں کے آپریشن کا انعقاد 22, 23 اور 24 اگست کو کیا جا رہا ہے جس میں ایل آر بی ٹی ملتان کے ماہر ڈاکٹر آپریشن کریں گے.
اگر کسی کو سفید موتیے کی شکایت ہو وہ 20, 22 اور 23 اگست کو آکر اپنی رجسٹریشن اور آپریشن کروا سکتے ہیں.

برائے رابطہ
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال صادق آباد آئی ڈیپارٹمنٹ
رابط نمبر
03450999592

ممبر ریکویسٹ پوسٹ

26/06/2022

آج سے ٹھیک سو سال پہلے برطانوی رائٹر نے اپنی ڈائری میں لکھا کہ دوبارہ جب کیلنڈر پر اکیس کا ہندسہ آئے گا تو یقینا نا آپ ہونگے نا میں ہونگا"
پھر مزید لکھا کاش عمر اتنا لحاظ رکھ لے کہ میں دوبارہ یہ ہندسہ دیکھ سکوں" ان لوگوں کو دیکھ سکوں جو 2021 میں ہونگے" اس زمانے کو دیکھ سکوں"جو 2021 میں دوراں ہو گا" مگر میں جانتا ہوں یہ ممکن نہیں ہے" تب ہماری قبریں تک گمنام ہوچکی ہونگی"

ساحر لدھیانوی جب بستر مرگ پر تھے،،، تو بند انکھوں اپنے ڈاکٹر سے کہا " ڈاکٹر کپور میں جینا چاہتا ہوں" زندگی نے بیشک غم دئے ہیں" مگر دنیا خوبصورت جگہ ہے" یہاں یاروں کی محفلیں ہیں" یہاں زندگی کا شور ہے" میں جینا چاہتا ہوں ڈاکٹر کپور"

21 کا ہندسہ جب سو سال بعد دوبارہ آئے گا" تو دوستوں یقینا ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہو گا""" ہماری قبریں قبرستان کے گنجان حصے میں ہونگی" کچھ دہنسی ہوئی، کچھ دبی ہوئی"

لہذا کوشش کریں "کہ یہ مختصر سا قیام خوشگوار گزر جائے" کوئی روح، کوئی جسم، ایسا نہ ہو جو زخم ساتھ لیجائے" اور ان زخموں کا الزام ہمارے سر ہو" کہیں زبان سے تو کہیں ہاتھ سے" 💚

Frame or sunglasses 🕶️ ki variety...Apki Pasand...BHATTI OPTICAL COMPANYBehind new sadiq Bazar west street Alam market r...
26/06/2022

Frame or sunglasses 🕶️ ki variety...
Apki Pasand...

BHATTI OPTICAL COMPANY
Behind new sadiq Bazar west street Alam market rahim yar Khan
03007893620

26/06/2022
26/06/2022

Brand collection at a single point....
It's your own choice...

Address

Behind New Sadiq Bazar Irani Market
Rahimyar Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923007893620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhatti optical company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhatti optical company:

Share