Mughal1117

Mughal1117 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mughal1117, Baby Goods/Kids Goods, Rajanpur.

07/01/2026
09/08/2025

https://www.jeet777.game/?invite_code=Z3RpcNAW

This website is using a security service to protect itself from online attacks. The action you just performed triggered the security solution. There are several actions that could trigger this block including submitting a certain word or phrase, a SQL command or malformed data.

28/07/2025

*کوشش تو کر رہا ھو کے کیسی کو خبر نہ ہو*❤‍🩹🥺

*لیکن چہرہ بتا رحا ہے کہی کھو سا گیا ہو ____💔🥹USA. Mughal

گدھا گاڑی سے ہانگ کانگ تک کا سفریہ کہانی ہے ڈیرہ غازی خان کے ایک بہت ہی غریب اور محنتی لڑکے شعیب محمد ولد محمد بخش کی جو...
22/02/2025

گدھا گاڑی سے ہانگ کانگ تک کا سفر
یہ کہانی ہے ڈیرہ غازی خان کے ایک بہت ہی غریب اور محنتی لڑکے شعیب محمد ولد محمد بخش کی جو ایک انتہائی پسماندہ علاقہ و ایک غریب فیملی سے تعلق رکھتے ہیں ساتھ کم عمری میں یتیم بھی ہو جاتے ہیں
لیکن ان تمام تر مشکلات کے باوجود انہوں نے اپنی تعلیم پر توجہ جاری رکھی ۔۔۔
آپ نے پرائمری سے لے کر بی ایس تک ڈیرہ غازی خان بورڈ سے تعلیم حاصل کی ۔۔۔پھر آپ نے ایم ایس میتھ اسلام آباد سے کی۔۔۔
معیشتی مشکلات کی وجہ سے تعلیم کے ساتھ کھیتوں میں مشقت و مزدوری کرتا اور اپنی فیملی کی حتی المقدور مالی مدد کرنے کی کوشش کرتا ۔۔۔
انکی ایک اہم خصوصیت یہ ہے انہوں نے غربت و ناداری کو تعلیم کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا اور ایم فل کے بعد پی ایچ ڈی کی ہمت باندھتا ہے اور وہ بھی اتنے بڑے ارادہ کے ساتھ کہ کسی باہر ملک سے ہی کرونگا کیونکہ اپنی محنت و خدا پر کامل اعتماد تھا کہ میں کر سکتا ہوں ۔۔۔
پھر 2021 سے انہوں نے باہر ممالک کی اسکالرشپ پر اسٹڈی ویزہ کی ایپلائی کرنا شروع کی ۔۔۔اور بالآخر تین سال بعد 2024 میں انکو ہانگ کانگ کی بہترین یونیورسٹی میں ریسرچ ورک جاب مل جاتی ہے اور ساتھ ہی پی ایچ ڈی کرنے کی اسکالرشپ بھی مل جاتی ہے۔۔۔۔
پس انسان محنت و لگن سے کام کرے تو خدا کسی کی محنت ضائع نہیں کرتا ۔۔۔۔ہم سب یہ کر سکتے ہیں ۔۔۔

Address

Rajanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal1117 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share