01/02/2026
اللہ معاف کرے یار اتنا بھی ظلم نہیں کرنا چاہیے
جیسی بھی ہے ایک عورت ہے کسی کی عزت ہے کسی کی ماں بہن یا بیٹی ہے اسی طرح سرعام کپڑے اتارنے کا کہنا یقینا ایک شرمناک بات ہے لیکن اللہ پاک ان کو ہدایت دے ایسا بالکل نہیں کرنا چاہیے توڑا سا بھی سوچنا چاہیے یار میری بھی ماں بہن ہو سکتی ہے لیکن ایسا نہیں کرنا چاہیے