Potwar ke awaz

Potwar ke awaz Apna potwar🇵🇰🗞️📰

Panjpeer rocks Kahuta 😘
15/08/2026

Panjpeer rocks
Kahuta 😘

15/08/2026
چندہ خور کیا جانیں شہادت کا مزہ کیا ہے!
17/07/2026

چندہ خور کیا جانیں شہادت کا مزہ کیا ہے!

کہوٹہ اور کلر والو بتائیں اس خوبصورت دربار کا نام کیا ہے؟؟    #کلر
09/07/2026

کہوٹہ اور کلر والو بتائیں اس خوبصورت دربار کا نام کیا ہے؟؟ #کلر

16/06/2026

❤️سبحان اللہ سبحان اللہ

15/06/2026

سعودی حکومت کی جانب سے مزدوروں کی صحت اور حفاظت کے لیے ایک اہم اقدام۔ 15 جون سے 15 ستمبر تک دوپہر 12 بجے سے شام 3 بجے تک کھلی دھوپ میں کام پر پابندی رہے گی۔ اس فیصلے کا مقصد شدید گرمی سے ورکروں کو محفوظ رکھنا اور ان کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانا ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام محنت کشوں کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔ ☀️🤲

اسلام عليكم                                 خبردار ⛔☠️☠️☠️☠️☠️💯تمام دوستوں کو اطلاع ہے اور خبر یہ ہے  کہ یہ کوئی بال پائ...
11/06/2026

اسلام عليكم
خبردار ⛔☠️☠️☠️☠️☠️💯
تمام دوستوں کو اطلاع ہے اور خبر یہ ہے کہ یہ کوئی بال پائن نہیں ہے اور کوئی پین ہے۔
یہ ایک خطرناک اشیاء ہے۔ جس جگہ پہ یہ پڑا ہو اور جس جگہ پہ نظر آجائے۔ تو مہربانی کرکے اس چیز کو وہی چھوڑ دیں اوسی جگہ پہ رہنے دیں۔ ۔۔
اپنے اور اپنے پیاروں کو اور دوستوں کو اپنے رشتہ داروں کو ہر مومن مسلمان کو باخبر کرو۔ کہ ہر بندہ احتیاط کریں۔ اور اپنی جان کا حفاظت کریں شکریہ۔۔

Address

Rawalpindi West Ridge

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Potwar ke awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share