Dressry

Dressry Share your feeling to others by this Group ��

New stocks arrived ❤️🔥🔥Plz check it For detailsContact on messenger❤️                                                   ...
11/03/2022

New stocks arrived ❤️🔥🔥
Plz check it
For details
Contact on messenger❤️

12/02/2022

‏ایسا ہوسکتا ہے؟؟
کسی شخص کو کبھی دیکھا نہیی، کوئی ملاقات نہ کی ہو مگر اسکے لفظ پڑھ کر اسکی ذات سے عشق ہوجائے ؟

کوئی خواہش نہ رھی اور حسرتیں بھی مٹ گئی... واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دیا💔🙂
09/02/2022

کوئی خواہش نہ رھی اور حسرتیں بھی مٹ گئی...
واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دیا💔🙂

09/02/2022

میں قدر کرنے والوں پر جان نچھاور کرنے والی لڑکی ہوں...،
اور نا قدری کرنے والوں پر فاتحہ پڑھنا جانتی ہوں...! - " 💔🙂

07/02/2022

تُو تو آسودہِ راحت ھےتمہیں کیامعلوم

درد انسان کی بنیاد ہلا دیتا ھے ۔۔۔🥀🥀

06/02/2022

میرے ماتھے پہ سیاہ رنگ سے لکھا ہے " نکل "
سو میں بن ٹھن کے بھی ٹھکرائی ہوئی لگتی ہوں
تو میری آنکھ کو نم دیکھ کے اندازہ لگا
میں کسی طور بھی اپنائی ہوئی لگتی ہوں ۔۔۔؟

06/02/2022



ہاتھ دیا اُس نے مِرے ہاتھ میں
میں تو ولی بن گیا اِک رات میں

عشق بُری شئے سہی پر دوستو!
دخل نہ دو تم مِری ہر بات میں

شام کی گُلرنگ ہوا کیا چلی
درد مہکنے لگا جذبات میں

عشق کرو گے تو کماؤ گے نام
تہمتیں بٹتی نہیں خیرات میں

ہاتھ میں کاغذ کی لیے چهتریاں
گهر سے نہ نکلا کرو برسات میں

ربط بڑهایا نہ قتیل اِس لیے
فرق تها دونوں کے خیالات میں

*شـاعـر : قتیل شفائی*

14/04/2021

"😛😂"
کزن قبول ہے یا
میں میسج کروں ؟ 😛😂

🌹

09/04/2021

محبوب کی شادی کا کارڈ ملا 😞😞 تکلیف تو بہت ہوئ،پر جانا پڑے گا😢💔 پریشانی اپنی جگہ😣 تے بریانی اپنی جگہ😁😆😆😆

09/04/2021

وہ تھام لیتا ہے گناہگاروں کو بھی
وہ زمانے کی طرح رسوا نہیں کرتا❤️

Address

Main Saddar Bank Road
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dressry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share