31/12/2025
السلام علیکم تمام فرینڈز سے گزارش ہے اپنی کوئی بھی پرسنل ڈیٹیلز یا نمبر یہاں کمنٹس میں نہیں شیئر کیا کریں کیونکہ اپ کے ساتھ کوئی بھی دھوکہ یا فراڈ ہو سکتا ہے میری ذمہ داری بنتی ہے اپ لوگوں کو آگاہ کرنا ۔ سوشل میڈیا پر موجود لوگ اپ لوگوں کے نمبرز کا غلط استعمال کر سکتے ہیں اپ لوگوں کے ساتھ دھوکہ کر سکتے ہیں اس لیے ہوشیار رہیں اور کبھی بھی اپنی پرسنل ڈیٹیلز سوشل میڈیا پر پبلک نہ کریں چاہے اپ دوسرے ملک میں رہتے ہیں یا پاکستان سے ہیں مہربانی فرما کر میری اس پوسٹ کو ہر بندہ اپنے ٹائم لائن پر ضرور شیئر کریں۔