Maj.Aahaj

Maj.Aahaj Blogger
Edu. ,feshion and entertainment
Indolent. Food|marketing|Travel|Cricket
DM for paid content

21/07/2025

آج یہ خَاتُون عَدالت میں میرے پَاس آئی اور کہا وکیل صَاحب بَلوچستان میں ایک خَاتُون کو پَسند کی شَادی کَرنے کی وَجہ سے قَتل کر دیا گیا وکیل صاحب میں نے بھی آج سے سات سَال پہلے اپنے نَصیب کا فیصلہ خُود کیا تھا جِس وجہ سے میرے بھائیوں نے مُجھ سے تَعلُق خَتم کر دیا اور میری جائیداد کا حِصّہ بھی کَھا گئے 😭 “ خَاتُون کَہتی ہے وکیل صاحب ایک بَات سے میں حَیران ہُوں بہن کی وَراثت کَھاتے ہُوۓ بَھائیوں کی غَیرت کُیوں نہیں جاگتی اور اگر بہن اپنے نَصیب کا فیصلہ اپنی مَرضی سے کر لے تَو بَھائیوں کی غیرت فَورًا جَاگ جَاتی ہے😭💔⚖️👨‍🎓😭

21/07/2025

بیٹی کی وراثت کھاتے ہوئے کبھی غیرت کیوں نہیں جاگتی ہے جو اس کے پسند کی شادی پر جاگ کر اس کو قتل کیا جاتا ہے۔ #بلوچستان 💔

21/07/2025
22/12/2024

تلخ حقیقت!











with and also known as in movie📽📺👈


foryou

06/12/2024

اپنے بچوں کے سامنے رشتے داروں کی برائیاں کرنا اپنی رنجشیں بچوں میں منتقل کرنا اس طرح وہ اپنے بچوں کے ذہنوں میں ہمیشہ کے لیے نفرت کے بیج بو دیتے ہیں جس سے گھروں میں کبھی صلح نہیں ہوتی جھگڑے نسل در نسل چلتے ہیں ،والدین کو چاہیئے بچوں میں نفرت نہیں محبت ،رشتوں کی قدر اور احساس پیدا کریں۔

Address

Asghar Mall Road
Rawalpindi
46040

Telephone

+923160499119

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maj.Aahaj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share