28/10/2023
تہذیب بیکری کے مالک چوہدری خلیل نون گجر صاحب نے مفت ڈائلائیسز سنٹر کا مری روڈ پرانا پوٹھوہار ھوٹل میں آغاز کر دیا ھے ۔ تمام دوستوں سے گزارش ھے کہ اپنے جاننے والوں کو آگاہ کریں شاید کسی ضرورت مند کا بھلا هو جاۓ. ابھی 16 بیڈ ہیں دوشفٹ میں کام ہو رہا ہے.
مکمل پتہ سکندر آباد وارث خان راولپنڈی
0515761122