Tasawar mehdi khan

Tasawar mehdi khan islamic video's

02/03/2026
02/03/2026
🫢
03/08/2025

🫢

اُس نے کسی سے معافی نہیں مانگی، بلکہ عزت اور وقار کے ساتھ اپنی مقتل گاہ کی طرف چل دی، جہاں اُسے صرف چند جاہل اور ان پڑھ ...
21/07/2025

اُس نے کسی سے معافی نہیں مانگی، بلکہ عزت اور وقار کے ساتھ اپنی مقتل گاہ کی طرف چل دی، جہاں اُسے صرف چند جاہل اور ان پڑھ مردوں کی انا کو تسکین دینے کے لیے بے رحمی سے اس کو شوہر سمیت قتل کر دیا گیا۔ صوبہ بلوچستان میں ایک عورت اسکے شوہر سمیت سر عام قتل کردیا گیا کیونکہ اسنے اپنی مرضی سے نکاح کیا تھا اور اسکے آخری الفاظ یہ بھی تھے میں نے نکاح کیا ہے زنا نہیں ۔

(سانحہ پنجاب کالج)آواز اُٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے۔😥طلبا : سر یہاں آپکی اپنی بیٹی ہوتی تو ؟؟ڈی ایس پی : “میری بیٹی ا...
15/10/2024

(سانحہ پنجاب کالج)

آواز اُٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے۔😥
طلبا : سر یہاں آپکی اپنی بیٹی ہوتی تو ؟؟
ڈی ایس پی : “میری بیٹی اتنی سستی نہیں”
یہ ہے ذہنیت جو پاکستان پر مسلط ہے
آواز اُٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے۔😥

فلسطین کے موجودہ حالات لیکن مسلمان سویا ہوا ہے اللہ کے واسطے مسلمانوں جاگ جاؤ کہ یہ دن تم پر ا جائے
14/10/2024

فلسطین کے موجودہ حالات لیکن مسلمان سویا ہوا ہے اللہ کے واسطے مسلمانوں جاگ جاؤ کہ یہ دن تم پر ا جائے

Address

Sadiqabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tasawar mehdi khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share