05/02/2026
داراللباس ابتدا ہی سے اس عزمِ صمیم کے ساتھ سرگرمِ عمل ہے کہ اپنے معزز کسٹمرز کو عمدہ، نفیس اور معیاری ملبوسات مناسب قیمت میں فراہم کیے جائیں، اور اس کے ساتھ اعلیٰ درجے کی سلائی کی سہولت بھی میسر ہوتاکہ ذوقِ انتخاب اور حسنِ ترتیب دونوں کی تسکین ایک ساتھ ہو سکے۔
الحمدللہ! اسی سفرِ معیار میں ایک قدم اور آگے بڑھاتے ہوئے اب داراللباس نے پریمیم کوالٹی کی نفیس ٹوپیاں (Caps) بھی متعارف کروا دی ہیں۔
یوں اب باوقار اور مکمل انداز کے لیے ضروری ہر انتخاب، ایک ہی چھت تلے نہایت سہولت کے ساتھ دستیاب ہے۔
پس اب انتظار کیسا؟
تشریف لائیے، یا آن لائن آرڈر کیجیے...
اور اپنے ذوق کے مطابق لباس منتخب کیجیے۔
انتخاب جو دل کو بھائے
لباس جو تن کو سمائے
داراللباس
03340228453
03322538727
📍داراللباس _ عیدگاہ روڈ، صادق آباد