Eryreurtydfhdfjdreewtfc

Eryreurtydfhdfjdreewtfc Pakistan Zindabad

24/02/2025
01/11/2023

‏زندہ قوموں کی نشانی🔥🔥
یمن پہلا ملک ہے جس نے اسرائيل کے خلاف جہاد کا اعلان کردیا

02/10/2023

ساہیوال تھانہ فرید ٹاون کے علاقہ اولڈ ہڑپہ روڑ پر مارکی مالکان کے خلاف مقدمہ درج پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلی مارکی تھی جس میں دلہن کے کپڑے بدلنے والے روم میں مارکی مالکان نے سی سی ٹی وی کیمرے لگاے ہوے تھے کیا یہ اسلامیہ جمہوریہ پاکستان ہے یا یہاں کے باشندے ایک مسلمان ہونے کے ناطے ایسی گھناؤنی حرکت اور جرم کر سکتے ہیں اس مارکی میں کتنے لوگوں کی عزتوں کو پامال کیا گیا ہو گا اس کے علاوہ شہر بھر میں کتنی مارکیاں اور شادی ہالز موجود ہیں جن کو چیک کرنا وقت کی عین ضرورت ہے ایسے گھناؤنے کردار میں شامل سب کو عبرتناک سزا دینی چاہیے ہاں یہ ویڈیو بنا کر کیا کرتے ہیں اور کہاں کہاں فروخت کرتے ہیں یہ جرم اقبال کرانا ضروری ہے ملزمان سے اور اسے منظر عام پر لانا بھی ضروری ہے۔ ساہیوال سمیت پنجاب بھر بلکہ ملک بھر میں یہ آپریشن بےحد ضروری سمجھا جاے تاکہ آنے والے دنوں میں ہر باپ بھائی اور خاوند کی عزت محفوظ رہ سکے

23/07/2023

بجلی کے بلوں کے خلاف
اٹھ جاؤ ورنہ پچھتاؤ گے ابھی وقت ہے اگر یہ پکے ہوگئے تو پھر کم نہیں کروا سکو اب مرضی آپکی سکون کرو یا اشرافیہ کے خلاف لکھو بولو تحریک چلاؤ مگر خدارا چپ نا رہو

03/03/2022
22/06/2021

oiwsdfghytrewqasdfghjn

22/06/2021

dgxcvcncmcvsdfewsdewsxwsws

Address

Sahiwal

Telephone

+923019696622

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eryreurtydfhdfjdreewtfc posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Eryreurtydfhdfjdreewtfc:

Share