Ch Shakil Shabbir

Ch Shakil Shabbir Motivation , Islamic , Informative , History

Your favorite crikter.....? 🏏
16/03/2026

Your favorite crikter.....? 🏏

Your favorite Indian player...? 🏏🇮🇳
16/03/2026

Your favorite Indian player...? 🏏🇮🇳

01/03/2026

مرنے سے پہلے اپنی اولاد اور آنے والی نسلوں کو ضرور بتانا کہ ہم نے وہ دور بھی دیکھا، جب ایک 86 سالہ بزرگ تنہا کھڑا ہو کر اسلام اور اپنے مؤقف کی جنگ لڑ رہا تھا، جبکہ کئی اسلامی ممالک خاموشی یا عیاشیوں میں مصروف تھے۔
اللہ تعالیٰ اس عظیم انسان کی حفاظت فرمائے، اسے ثابت قدمی عطا کرے اور حق کی فتح نصیب فرمائے۔ آمین ❤️

28/02/2026

انتہائی افسوسناک ایران میں لڑکیوں کے ایک سکول پر اسرائیل اور امریکہ کے میزائل حملے کے نتیجےمیں 40 سے زائد مسلمان طالب علم بچیاں شہید ہوگئیں اے میرے اللہ ہمارے مسلمان بھائیوں کی مدد فرما اور ہمیں بھی اس قابل بنا کہ ہم ان کی مدد کر کے ان یہود و نصاری کو تباہ و برباد کر دیں بھائیو اب وقت نہیں ہے ہمیں صرف سوچنا نہیں ہوگا عملی طور پر کچھ کرنا ہوگا نہیں تو اس کا انجام سب مسلمان ملک بشمول عرب اور پاکستان عنقریب بھگتیں گے

28/02/2026

رمضان کا بابرکت مہینہ لیکن مسلمان تقسیم ہر کوئی اپنے اپنے مفادات کے چکر میں تقسیم ہو چکا ہے یہود و نصاری سازشیں کر کر کے اج مسلمان ممالکوں کو تقسیم کر چکے ہیں اب اسان شکار ہوگا کہ کر کے کھانا سب کو اور وہ کھائیں گے ہر مسلمان اپنی باری کا انتظار کرے

28/02/2026

اس وقت فرقہ واریت اور مسلک کو بنیاد بنا کر اپنے مسلمان بھائیوں کا خون بہتے دیکھنا کفر ہوگا چاہے وہ ایرانیوں کا خون بہے چاہے وہ افغانیوں کا خون بہہ جائے وہ پاکستانیوں کا بہے اس وقت امت کو ایک ہونے کی ضرورت ہے نہیں تو یہ دشمن کھا جائیں گے

28/02/2026

اگر کوئی کہے کہ ایران نے عرب ممالک میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنا کر ٹھیک نہیں کیا تو میں یہی کہوں گا کہ ان کی عقل کو 21 توپوں کی سلامی کیا تم لوگوں نے نہیں دیکھا کہ ایران بار بار ان لوگوں کو خبردار کرتا رہا کہ اپ اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دینا یہ ہمارے دشمن ہیں اور پھر جب ایران کی سالمیت کو خطرہ درپیش ایا ہے تو وہ بالکل حق پہ ہے

28/02/2026

جو جو مسلمان اس وقت بھی پروپے پیسے دولت دھن کے لالچ میں انکھیں بند کر کے سب کچھ ہوتا دیکھتا رہا تو عنقریب وہ اس کے نتائج بھگتے گا

28/02/2026

فوری طور پر پاکستانی حکومت کو اور افغان طالبان کو جنگ بندی کا اعلان کرنا چاہیے کیونکہ امریکہ اور اسرائیل کا مقصد یہ تھا کہ ان دونوں کو پہلے اپس میں لڑوایا جائے اس کے بعد اسان شکار ہوگا ایران بعد میں باری باری سب کو دیکھ لیں گے

28/02/2026

اللہ تعالی نے قران میں فرما دیا تھا کہ یہ یہود و نصاری تمہارے دوست نہیں بے شک میرے اللہ کا کلام سچا ہے امت کو قران کی اس ایک ایت کے اوپر اکٹھا ہونے کی ضرورت ہے ورنہ مسلمان اپنی تباہی کا انتظار کریں

28/02/2026

جتنی جلدی ہو سکتا ہے تمام مسلمان امت چاہے وہ پاکستان کے عوام ہوں افغانستان کے عوام ہوں ایران کی عوام ہوں عراق کی عوام ہو سعودی عرب قطر یو اے ای کی عوام ہو ایک صف میں کھڑا ہو کر ان تمام امریکی اور اسرائیلی دشمنوں کا محاصرہ کرنا ہوگا

اسرائیل کا ٹارگٹ نہ صرف ایران بلکہ ایران کے بعد پاکستان اور پھر تمام خلیجی / عرب ممالک سعودی عرب قطر یو اے ای وغیرہ کو ب...
28/02/2026

اسرائیل کا ٹارگٹ نہ صرف ایران بلکہ ایران کے بعد پاکستان اور پھر تمام خلیجی / عرب ممالک سعودی عرب قطر یو اے ای وغیرہ کو بھی ختم کر دیں گے

Address

Sahiwal
57000

Telephone

+923006935224

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Shakil Shabbir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share