Protocol

Protocol Serve Only for Look Young and Healthy Fashionable. We respect our Customers for Give us Chance to Fullfil their demand take initiative Garments industry.

13/06/2026

Men’s Laguna cotton t-shirts in 5 colors. Premium quality, tagged. Only 1000 PKR each. Delivery charges 200 PKR across Pakistan. Order now.
03347807777

06/05/2026

گرمیوں کے لیے کاٹن دی شلوار/ٹراؤزر۔ سوتی کپڑا، ٹھنڈا اور آرام والا۔ پورے پاکستان ڈیلیوری کے ساتھ صرف 1200 روپے۔ گھر بیٹھے منگوائیں۔"

السلام علیکم یہ پاکستان کی سیما بھگوڑی نے طلاق لئے بغیر ہندو لڑکے سے شادی کی تھیاس مرتد عورت نے سکول کی شکل نہی دیکھی او...
26/02/2026

السلام علیکم
یہ پاکستان کی سیما بھگوڑی نے طلاق لئے بغیر ہندو لڑکے سے شادی کی تھی
اس مرتد عورت نے سکول کی شکل نہی دیکھی
اور اس کے بعد آئے دن یار کی خاطر شوہر پھڑکانے والیاں آٹھ دس جماعت پڑھی گھریلو عورتیں منظر عام پہ آتی ہیں
لیکن ایک طبقے کو عورت کی جاب اور تعلیم سے مسئلہ ہے ؟؟؟
دنیا جہان کی ہر برائی تعلیم یافتہ اور خصوصا کمانے والی عورت میں دکھائ دیتی ہے
اس سوچ والے طبقے کو دماغی علاج کی اشد ضرورت ہے
ضروری بات اپنے پارسلز بارے کرنی تھی

ڈاک سروس سے ہمارے سمیت سبھی آن لائن سیلر پریشان ہیں
آج ہم نے چیک کیا تو پتا چلا جو پارسل نہی پہنچے وہ سبھی ایک ہی تاریخ کو جمع کروائے گئے تھے

یعنی ایک دن جمع کروائے پارسلز کے ساتھ کچھ گڑبڑ ہوئی ہے
بہرحال حل کر رہے ہیں
شروع کے چار سال ٹی سی ایس سروس نے اس سے کہیں زیادہ تنگ کیا تھا
ان مسائل سے نمٹتے رہے ہیں
اس ڈیڑھ سال میں ڈال سروس ٹی سی ایس کی برابری نہی کر سکی
بہرحال اب سے پہلے ہمیشہ کسٹمرز کا تعاون شامل رہا
اور ہمارا کام ریگولر کسٹمرز کے ساتھ چل رہا ہے

یقینا
دماغ کے کیڑے کے علاؤہ ہر مسئلے کا حل ہے
😛😜🫣😁🫣

28/01/2026

Address

Hameed Nizami Road Near Clock Tower Chowk
Sangla Hill
39600

Telephone

+923347807777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Protocol posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category