ZemPage

ZemPage Follow page

23/03/2026

The Untold Story Of Honda's Creation 👇👇👇

21/03/2026

Dunia ke Sab Say Bari Chori Jo kay Legal Mani Jati Hai Dekhiye iss video Main👇👇👇👇👇👇


19/03/2026

The Secret Invisible Weapon No One talking about

19/03/2026

The Secret Invisible Weapon No One Is Talking About

19/03/2026

4 Mysterious place That will give You Chillas






#

13/01/2026
13/01/2026






قانون اگر بندوق کے زور پر پولیو پلا سکتی ہےتو بندوق کے زور پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کرسکتی ?
25/05/2025

قانون اگر بندوق کے زور پر پولیو پلا سکتی ہے
تو بندوق کے زور پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کرسکتی ?

25/05/2025

پنجاب کے عوام کے لئے بڑی خبر

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے برسوں سے رائج برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی

پنجاب میں برتھ و ڈیتھ رجسٹریشن رولز 2025 نافذ

پنجاب میں برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی گئی
پنجاب بھر میں برتھ اور ڈیتھ کی رجسٹریشن بلا معاوضہ کرائی جاسکے گی

وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر برتھ اور ڈیتھ کمپیوٹرائزڈ سر ٹیفکیٹ بھی مفت جاری ہوگا

شہری یونین کونسل اور میونسپل کمیٹی میں 7سال تک بلامعاوضہ اندراج کراسکتے ہیں

پنجاب میں برتھ اور ڈیتھ کی لیٹ رجسٹریشن پر کورٹ ڈگری کی شرط بھی ختم کردی گئی

شناخت ہر شہری کا بنیادی حق ہے، شہریوں کے لئے آسانیاں پیدا کرنا چاہتے ہیں -مریم نوازشریف

سروسز کے حصول کے لئے ڈیتھ او ربرتھ ڈیجیٹل سر ٹیفکیٹ لازم ہے -مریم نوازشریف

پنجاب کے شہری برتھ اور ڈیتھ کا بروقت اندراج کرا کراپنے شہری حقوق کا تحفظ یقینی بنا سکتے ہیں -مریم نوازشریف

Address

Sargodha
0483

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZemPage posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share