SleekWear

SleekWear Explore our collection of stylish, casual wear dresses that range from beautifully stitched to trendy unstitched fabrics.

Perfect for every occasion, we bring comfort and elegance right to your wardrobe!

04/03/2026

We will defend ourselves against Iran.
United Arab Emirates.

For God’s sake, come to your senses and stand with the Muslim world.

👈🏻 `اتّباعِ رسول۔۔۔۔۔۔`🔹 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:”جس نے میرے طریقے سے بے رغبتی کی تو وہ مجھ میں سے نہیں ہے۔ساری امت جنت می...
16/02/2026

👈🏻 `اتّباعِ رسول۔۔۔۔۔۔`
🔹 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”جس نے میرے طریقے سے بے رغبتی کی تو وہ مجھ میں سے نہیں ہے۔
ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔ صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا کہ جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہوگا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“🔹
📗«صحیح بخاری-5063، 7280»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

Feeling Envy Is a ChoiceIt’s entirely up to us whom we choose to envy—people’s hands, their feet, their looks, their tho...
07/02/2026

Feeling Envy Is a Choice

It’s entirely up to us whom we choose to envy—people’s hands, their feet, their looks, their thoughts, or their wealth. If we keep comparing ourselves to others, we may never feel content.

For example, you might not be married yet. Someone else got married, but their life may not be as peaceful as it looks. Allah did not keep anything away from you without wisdom. If you reflect on this deeply, you’ll realize that envy only damages your own peace.

Those who envy others are often not jealous of what they have, but of who they are. Even the noble Companions of the Prophet ﷺ were not envied for their wealth or status, but for their character, intentions, and closeness to Allah.

Our purpose should be to please Allah.
When that is our goal, envy has no place in the heart.

TrustInAllah PurifyTheHeart DeenAndDuniya SpiritualGrowth SelfAwareness PurposeDriven Values InnerGrowth Wellbeing

سیکھ لو کہ تم نور سے بنی عورت بنو نہ کہ سیاہی سے،ایک ایسی عورت جو کمزوری سے نہیں بلکہ طاقت سے لکھی جائے،پس کسی مٹانے وال...
24/01/2026

سیکھ لو کہ تم نور سے بنی عورت بنو نہ کہ سیاہی سے،
ایک ایسی عورت جو کمزوری سے نہیں بلکہ طاقت سے لکھی جائے،
پس کسی مٹانے والے کی سختی کو اپنی روح تار تار کرنے کی اجازت نہ دو،
اور نہ ہی کسی دھوکے کو خود اپنی ذات کے صفحات سے گرانے دو،
ایسی عورت بنو جو ہر بار خود کو دوبارہ لکھے ثابت قدمی اور خوبصورتی کے ساتھ۔

- عمرؔ - 🖋 📜

جب اللّٰہ تعالیٰ کی محبت انسان کے دل میں ہوتی ہے تو انسان قرآن پاک پڑھنے کو اپنی مصروفیات کے مطابق adjust نہیں کرتا بلکہ...
12/01/2026

جب اللّٰہ تعالیٰ کی محبت انسان کے دل میں ہوتی ہے تو انسان قرآن پاک پڑھنے کو اپنی مصروفیات کے مطابق adjust نہیں کرتا بلکہ اپنی زندگی کی مصروفیات کو قرآن پاک کے مطابق adjust کرتا ہے۔
Based on, In depth study of Surah Al_Fatiha by Usatzah Aaisha Amir
بنتِ امین

کیا تم جانتے ہو کہ قرآن کا تمہیں عطا ہونا کیا معنی رکھتا ہے؟اور یہ کہ اللہ تمہیں سنتا ہے،چاہے تمہاری آواز میں کپکپاہٹ ہو...
01/01/2026

کیا تم جانتے ہو کہ قرآن کا تمہیں عطا ہونا کیا معنی رکھتا ہے؟
اور یہ کہ اللہ تمہیں سنتا ہے،
چاہے تمہاری آواز میں کپکپاہٹ ہو،
سانسیں چھوٹی ہوں،
تلاوت میں رکاوٹیں ہوں،
حفظ کی رفتار سست ہو،
آیات کی سمجھ کم ہو،
اور بعض اوقات تم مماثل آیات میں فرق بھی نہ کر پاتے ہو؟

کیا تم جانتے ہو کہ فرشتے تمہاری آواز کو یاد رکھتے ہیں،
ہزاروں تلاوتوں میں تمہاری تلاوت کو پہچانتے ہیں،
اور تمہاری قرأت سے محبت کرتے ہیں،
چاہے وہ تفخیم (زور) اور قلقلہ (جھٹکے کی آواز) کے ساتھ ہو؟

کیا تم جانتے ہو کہ اللہ تمہیں اُس خاموشی پر بھی اجر دیتا ہے
جو تم آیات کے درمیان لیتے ہو —
وہ گہرا سانس جو تم اگلی تلاوت سے پہلے لیتے ہو،
اس پر بھی تمہیں ثواب ملتا ہے؟

کیا تم جانتے ہو کہ اللہ تمہیں اُن چیزوں سے محبت دلاتا ہے جو اُسے محبوب ہیں —
کیونکہ وہ تم سے محبت کرتا ہے،
اور خاص طور پر تمہیں چُنتا ہے
کہ تم اُس کے کلام کے ساتھ وقت گزارو،
کیونکہ اُس نے تمہیں منتخب کیا ہے،
اور وہ چاہتا ہے کہ تمہیں جنت میں داخل کرے؟

لہٰذا ہار مت مانو،
اور اس راستے کو کبھی نہ چھوڑو۔
اور جان لو کہ قرآن پر ثابت قدم رہنے کا پھل بہت عظیم ہے۔
اسے مضبوطی سے تھامے رکھو
منقول

پانچ وقت کی یہ اذانیں دل کو ہر پل یاد دلاتی ہیں کہ زندگی کی اصل خوبصورتی اللہ سے جڑے رہنے میں ہے۔فجر سے عشاء تک۔۔۔ ہر نم...
26/12/2025

پانچ وقت کی یہ اذانیں دل کو ہر پل یاد دلاتی
ہیں کہ زندگی کی اصل خوبصورتی اللہ سے جڑے رہنے میں ہے۔

فجر سے عشاء تک۔۔۔ ہر نماز ایک نیا سکون ، ایک نیا آغاز، اور۔۔۔۔ ربّ کی طرف پلٹ آنے کی ایک نرم سی پکار ہے۔♥️

حضرت انس بن مالک رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا:مردے کے ساتھ قبر تک تین چیزیں جاتی ہیں، پھر دو چیزی...
13/12/2025

حضرت انس بن مالک رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا:
مردے کے ساتھ قبر تک تین چیزیں جاتی ہیں،
پھر دو چیزیں لوٹ آتی ہیں اور ساتھ میں ایک باقی رہ جاتی ہے،
اس کے رشتہ دار، اس کا مال اور اس کے اعمال ساتھ میں جاتے ہیں۔
پھر رشتہ دار، اور مال لوٹ آتے ہیں۔
اور صرف اس کا عمل اس کے ساتھ باقی رہ جاتا ہے۔۔
اَوکَمَاقَالَ رَسُولُ اللّٰهِﷺ
(جامع ترمذی: ۲۳۷۹)

کسی کا مان مت توڑیں مان اور محبتیں تو نصیب  والوں کے حصے میں آتی ہیں۔اور نصیب والے ہی انھیں، سنبھال پاتے ہیں، کسی کے دل ...
01/12/2025

کسی کا مان مت توڑیں
مان اور محبتیں تو
نصیب والوں کے حصے میں آتی ہیں۔اور نصیب والے ہی انھیں،
سنبھال پاتے ہیں،
کسی کے دل میں جگہ بنانے کے لیے،
بہت ٹائم درکار ہوتا ہے۔
لیکن دل سے اترنے کے لیے فقط آپ کی ،
ایک کوتاہی اور غلطی کافی ہے۔
یہی اس دنیا کی ریت ہے
اپنی زبان اور کردار کی حفاظت کرنا
جو لوگ سیکھ لیتے ہیں
وہ خالق و مخلوق دونوں کے ، محبوب بن جاتے ہیں۔🌷

30/09/2025

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SleekWear posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share