Aman Tailors & Collection

Aman Tailors & Collection Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aman Tailors & Collection, Apparel & Clothing, mohalla Bala Ibraheem khail. post office khunda, Sawabi.

Aman Tailors was established in 1998 with a unique philosophy to revive the country's cultural heritage and make Shalwar Kameez; the popular wear, and soon became one of the most famous and recognizable clothing brands in Sawabi, KPK, Pakistan

16/10/2024
بقول کارل مارکس   ..آفتیں غریب کیلئے تباہی اور امیر کیلئے تجارت ہوتی ہیں
10/09/2024

بقول کارل مارکس ..

آفتیں غریب کیلئے تباہی
اور امیر کیلئے تجارت ہوتی ہیں

"آپکی ہزار مخلصانہ کوششوں کے باوجود بھی اگر جانے والا جانا چاہے تو اسے سب سے قیمتی تحفہ جو آپ دے سکتے ہیں وہ ہے "راستہ"
10/09/2024

"آپکی ہزار مخلصانہ کوششوں کے باوجود بھی اگر جانے والا جانا چاہے تو اسے سب سے قیمتی تحفہ جو آپ دے سکتے ہیں وہ ہے "راستہ"

پرانے زمانے میں دوستوں اور رشتےداروں کو  unfriend کرنے کا طریقہ 😁
10/09/2024

پرانے زمانے میں دوستوں اور رشتےداروں کو unfriend کرنے کا طریقہ 😁

شاعروں کے قصے اپنی جگہ، انسان کا پہلا عشق روٹی ہے۔ ❤️‍🔥
10/09/2024

شاعروں کے قصے اپنی جگہ،
انسان کا پہلا عشق روٹی ہے۔ ❤️‍🔥

‏قدرتی آفات خوفناک ہوتی ہیں۔ اور خوفناک حد تک منافع بخش بھی ۔
10/09/2024

‏قدرتی آفات خوفناک ہوتی ہیں۔
اور خوفناک حد تک منافع بخش بھی ۔

بھوک کا کوئی رنگ نہیں ہوتا، بیماری کی کوئی قوم نہیں ہوتی، بے بسی کی کوئی ثقافت نہیں ہوتی، دکھ کا کوئی جغرافیہ نہیں ہوتا،...
10/09/2024

بھوک کا کوئی رنگ نہیں ہوتا، بیماری کی کوئی قوم نہیں ہوتی، بے بسی کی کوئی ثقافت نہیں ہوتی، دکھ کا کوئی جغرافیہ نہیں ہوتا، غربت کا کوئی مذہب نہیں ہوتا یہ جہاں بھی چلے جائیں سب کچھ سمیٹ لیتے ہیں۔

‏بھوک بہت وزنی ہوتی ہے ،اس کے نیچے علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش سب دب کر مر جاتے ہیں۔
09/09/2024

‏بھوک بہت وزنی ہوتی ہے ،
اس کے نیچے علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش سب دب کر مر جاتے ہیں۔

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا جس پر درج ذیل 3 تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔20 روپے میں آپ جیسے ہیں  و...
09/09/2024

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا جس پر درج ذیل 3 تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔
20 روپے میں آپ جیسے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں۔
30 روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں-
اور
50 روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسا دِکھنا چاہتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں
مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے 50 روپے والی فوٹو بنوائی ہے۔۔۔

اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ( اکثر ) لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لئے گزاردیتے ہیں۔ ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔ اور 20 روپے والی زندگی نہیں گزارتے
آپ جیسے بھی ہیں ، بہت اچھے ہیں ۔۔۔۔
20 روپے والی آسان اور حقیقی زندگی گزاریں زیادہ خوش رہیں گے

17/07/2024

ہم یقین رکھتے ہیں کہ خدا ہمیں اوپر سے دیکھتا ہے، لیکن سچ یہ ہے کہ وہ ہمیں اندر سے دیکھتا ہے۔
~شمس تبریزی

Address

Mohalla Bala Ibraheem Khail. Post Office Khunda
Sawabi
23560

Opening Hours

Monday 23:00 - 08:00
Tuesday 23:00 - 08:00
Wednesday 23:00 - 08:00
Thursday 23:00 - 08:00
Saturday 23:00 - 08:00
Sunday 23:00 - 08:00

Telephone

+923009352127

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aman Tailors & Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aman Tailors & Collection:

Share