29/05/2024
ایک ضروری اطلاع.
ایک نیا طریقہ واردات سڑکوں پہ موبائل کیسنگ میں لائٹر کی لائٹ آن کرکے رکھی جاتی ہے تاکہ لوگ سمجھیں کہ یہ موبائل ہے اور گاڑی بائیک روک کہ اٹھانے لگیں جیسے ہی آپ رکیں گے اور موبائل کی طرف آئیں گے کچھ لوگ اپکا انتظار کر رہے ہونگے اور آپ اپنے موبائل اور قیمتی سامان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے رات کے وقت سڑک کنارے گرے موبائل سے دھوکہ ہرگز نہ کھائیں اپنا اور اپنے عزیزوں کا خیال رکھیے.
جزاک اللہ
#إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین