05/07/2024
خشت را معمارِ ما کج می نہد
خوے بط با بچۂ شاہیں دہد
ہمارے معمار (اساتذہ ) پہلی اینٹ ہی ٹیڑھی رکھتے ہیں
وہ شاہیں بچوں کو بطخ کی عادات سکھاتے ہیں۔
مزار شریف مصورِ پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ