Al Makkah Cloth House Sialkot

Al Makkah Cloth House Sialkot Two piece three piece lawn verity bdding verity, including bed sheets, pillows,cover , towels, etc.

12/08/2026
12/08/2026

المکہ فیبرکس سیالکوٹ ۔03007008521

السلام و علیکم کنگ سائز کرسٹل کاٹن بیڈ شیٹس، امبوس رضائی کور مردانہ کٹ پیس،لیڈیز کٹ پیس کا فریش اسٹاک آپ ڈیٹ ہو گیا ہے ۔...
12/08/2026

السلام و علیکم
کنگ سائز کرسٹل کاٹن بیڈ شیٹس، امبوس رضائی کور مردانہ کٹ پیس،لیڈیز کٹ پیس کا فریش اسٹاک آپ ڈیٹ ہو گیا ہے ۔
المکہ فیبرکس سیالکوٹ
فون نمبر 03007008521.

السلام و علیکم Rabbit wool Ac blanket also available at reasonable price.Price:3200
12/08/2026

السلام و علیکم
Rabbit wool Ac blanket also available at reasonable price.
Price:3200

کٹ پیس کپڑے کا کاروبار ۔کٹ پیس کپڑے کا کاروبار کرنے سے پہلے اس کے بارے میں جاننا ضروری ہے ۔1-اپ کو کٹ پیس کپڑے کی مین ما...
08/07/2026

کٹ پیس کپڑے کا کاروبار ۔
کٹ پیس کپڑے کا کاروبار کرنے سے پہلے اس کے بارے میں جاننا ضروری ہے ۔
1-اپ کو کٹ پیس کپڑے کی مین مارکیٹ کا پتہ ہونا بہت ضروری ہے ۔
لوکل مارکیٹ سے اٹھایا ہوا کپڑا ہمیشہ ناقص اور مہنگا ہوگا
2-ہمیشہ صاف ستھرا کٹ پیس خریدیں
3-دوکاندار سے رنگ بر کی مکمل گارنٹی لیں ۔
4-ہمیشہ بڑے بر میں کٹ پیس لیں کوشش کریں 2٫3میںٹر تک کا پیس ہو ۔
5-سستا کٹ خریدنے سے گریز کریں کیونکہ یہ پرانا اور خراب میٹریل ہوگا ۔
6-جب بھی کٹ پیس لیں بنڈل کو تسلی سے چیک کریں ۔اگر کوئی دوکاندار چیک نا کرنے دے تو مت خریدیں ۔
7-کٹ پیس ہمیشہ اچھے برانڈز کا ہی خریدیں ۔
8-ان لائن کٹ پیس خریدنے سے گریز کریں ۔کوشش کریں خود جاکر تسلی سے چیک کر کے پھر مال خریدیں ۔
9-کٹ پیس کے کاروبار میں ہیرا پھیری ،فراڈ زیادہ ہے اسی لیے ہر کسی پر بھروسہ نا کریں ۔کیونکہ جو خریدتے وقت مال دکھاتے ہیں ویسا وہ نکلتا نہیں
10-۔کٹ پیس کی مشہور مارکیٹیں ۔فیصل آباد فیکٹری ایریا ۔لال مل چوک سرفراز کنڈا والا ایریا ۔وکیلاں والی گلی
لاھور اعظم مارکیٹ ۔کراچی بولٹن مارکیٹ ۔شیرشاہ ۔

المکہ فیبرکس سیالکوٹ ۔03007008521

01/07/2026

آن لائن فراڈ سے بچاؤ کیسے ممکن ہے ؟

01/07/2026

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

29/06/2026

کپڑے کے کاروبار میں ہونے والے ممکنہ نقصانات اور ان کا حل ۔
1-ہمیشہ کپڑا پوری پیمائش میں لیں ۔سستے کے چکر میں الٹا زیادہ نقصان ہوگا ۔
2-اگر کپڑا گز میں ہے تو چیک کر لیں کہ کیا اس میں سوٹ آسانی سے بن جائے گا ۔کیونکہ کچھ ہول سیلرز یہی لالچ دیتے ہیں کہ کپڑا سستا ہے ۔مگر دوکاندار کپڑا خرید کر لے آتا تو پتہ چلتا کہ کپڑا تو تھوڑا ہے مگر پھر اس کا کوئی حل نہیں ہوتا ۔
3-ہمیشہ اچھی ساکھ والی فیکٹری یا فرم سے کپڑا خریدیں
4-کوشش کریں وہی کپڑا خریدیں جسکی مارکیٹ میں ویلیو ہو ۔غیر معروف برانڈ خریدنے سے پر ہیز کریں ۔
5-دوکان میں ملٹی ورائٹی کو فروغ دیں ایک ہی طرح کی ورائٹی دیکھ کر گاہک مطمئن نہیں ہوتا ۔
6-جب تک آپ کی مارکیٹ میں ساکھ بہتر نا ہو جائے کمپٹیشن سے بچیں ۔
7-حسد سے بچیں یہ ایک بیماری ہے جو آپ کو بیمار کر دے گی ۔
8-کپڑا خریدتے وقت رنگ بر پیمائش کی گارنٹی لیں ۔اگر کوئی مسئلہ نکل آ ے تو فوراً مال کو تبدیل کروائیں ۔اگر نا کرے تو دوبارہ اس سے کاروبار نا کریں ۔
9-انلائن خریداری سے بچیں ۔کیونکہ اس میں فراڈ دھوکے کے بہت زیادہ چانسز ہوتے ہیں

28/06/2026

کاروبار میں ترقی نا ہونے کی چند اہم وجوہات ۔
1- ناقص سامان کا ہونا
2-منافع کی شرح زیادہ ہونا
3-کاروبار کو ٹائم نا دینا
4-سامان کی خریداری میں سستی کرنا
5-اسٹاک کو اپ ٹو ڈیٹ نا رکھنا
6-منافع یا سیل کو فضول خرچی میں اڑا دینا
7-ادھار سامان دینا

28/06/2026

پاکستان میں کپڑے کی چند مشہور مارکیٹیں-
1-اعظم کلاتھ مارکیٹ لاہور۔
2-اچھرہ مارکیٹ لاہور
3-انارکلی بازار لاہور
4-نولکھا بازار لاہور
5-فیکٹری ایریا فیصل آباد
6-جھنگ بازار فیصل آباد
7-وکیلوں والی گلی فیصل آباد
8-ڈرموں والی گلی فیصل آباد
9-ریل بازار فیصل آباد
10-ستیانہ روڈ فیصل آباد
11-بولٹن مارکیٹ کراچی
12-شیرشاہ ایریا کراچی
13-راجہ بازار راولپنڈی
14-صدر بازار پشاور
15-کارخانو مارکیٹ پشاور
16-کلاتھ مارکیٹ نوشہرہ
17-کلاتھ مارکیٹ لیاقت بازار کوئیٹہ
18-کلاتھ مارکیٹ ملتان

Address

Both , Rani Chak Near Masjid Umar Farooq Sialkot
Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Makkah Cloth House Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share