Raees Man's Tailors

Raees Man's Tailors "Welcome to prepare beauty and fashion Raees Man's Tailors Sillanwali

‏انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے مگر غرق پوری قوم ہو گئی تھی  کیونکہ باقی...
17/06/2024

‏انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے مگر غرق پوری قوم ہو گئی تھی کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا۔!!_*
*_(حضرت علی )_*

زبردست اور نئے ڈیزائنز کے لیے پیج کو فالو کریں لائک کریں شیئر کریں شکریہ ♥️♥️♥️ڈریس بنوانے کے لیے واٹس ایپ کریں030195352...
14/06/2024

زبردست اور نئے ڈیزائنز کے لیے پیج کو فالو کریں لائک کریں شیئر کریں شکریہ ♥️♥️♥️
ڈریس بنوانے کے لیے واٹس ایپ کریں
03019535292

Gents Shalwar qamez design
Gents suits design's
Gents kurta designs
Men's dress designs
Men's suits designs
Men's fashion
Latest kurta design for men's
New dress designs for men's
New kurta design for men's

عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -  ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کاموٹا...
05/04/2024

عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -
ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ھیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ھمیں افسوس ھوتا ہے؟ کیا ھم پریشان ھوتے ھیں؟ کیا ھم سوچتے ھیں کہ ھم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟..
نہیں بالکل نہیں.. یہی حال کیلے، مالٹے کا ہے..
ھم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ھیں.. حالانکہ ھم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ھوتی..
ھم مرغی خریدتے ھیں.. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ھیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ھیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں..
تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے..
یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکوۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک اور معا شرہ بھی خوشحال، اتنی معمولی رقم یعنی چالیس روپے میں سے صرف ایک روپیہ.. اور فائدے کتنے زیادہ.. اجر کتنا زیادہ.. برکت کتنی زیادہ. ✍️ اللہ ہمیں اس پر عمل کرنے کی تو فیق عطا فرماۓ

Address

Sobi Markit Saeed Bazar
Sillanwali
40100

Telephone

+923019535292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raees Man's Tailors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share