21/03/2026
آپکو اور آپکے اہلِ خانہ کو میری طرف سے عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں اللہ تعالیٰ آپکی زندگی کو خوشیوں صحت اور کامیابیوں سے بھر دے اور آپکی تمام نیک تمنائیں پوری فرمائے اللہ پاک صحت اور لمبی زندگی عطاء فرمائے اللہ تعالیٰ آپکو سلامت اور خوش رکھے اللہ اللہ پاک اپ پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دین خوش و خرم اور صحت مند زندگی عطا فرمائے اور سب پریشانیاں دور کرے آپکی ہر نیک تمنا پوری کرے۔ عید مبارک✨❤️