19/05/2026
آج ایک بندے نے مجھے میسج کیا:
"بھائی transcription کا کام سیکھنے کے بعد واقعی earning ہو جاتی ہے؟"
میں نے کہا: "جی بالکل!"
کہنے لگا: "پھر تو میں بھی سیکھنا چاہتا ہوں"
میں نے خوش ہو کر پوری detail بھیج دی… Tools بتا دیے… Process سمجھا دیا… Rates بھی explain کر دیے…
دو گھنٹے بعد اس کا reply آیا:
"بھائی ایک بات پوچھوں؟ یہ جو audio آپ نے بھیجی ہے… اس کو سننا بھی پڑتا ہے؟" 😭😭
میں نے کہا: "نہیں بھائی، بس headphones پہن کر vibe لینی ہوتی ہے" 😒
قسم سے اُس دن سمجھ آیا کہ کچھ لوگ online earning نہیں… صرف motivational reels دیکھنے آئے ہوتے ہیں 😭
ویسے اگر آپ واقعی گھر بیٹھے کوئی skill سیکھنا چاہتے ہیں — جیسے:
✨ Transcription
✨ Translation
✨ Subtitle Editing
✨ AI Tools Usage
✨ Freelancing Basics
تو پھر آ جاؤ… یہاں صرف خواب نہیں، کام بھی سکھایا جاتا ہے 😌🔥
تفصیل کے لیے inbox کریں یا comment میں "Interested" لکھ دیں…
میں تب تک ایک نئے student کو یہ سمجھا کر آتا ہوں کہ "copy paste job" واقعی exist نہیں کرتی 😭