Khani Collections

Khani Collections Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khani Collections, Women's clothes shop, Mingora, Swat.
(1)

"Khani Collection
Your one-stop shop for stunning Pakistani clothing! 💃
Lehengas, dresses, and more, crafted with love and attention to detail. ❤️
DM for orders and inquiries! 📲"

Join Whatsapp group For daily updates 🥰👇 Contact
03456198075

29/08/2026

Sorry for late activity participants k names nikaly hai kindly check your names😊
Amal Khan
Subha Zaheer
Mumtaz Mughal
Nigarish Jinnah
Faria Naz
Simab Zahra
Rabia Rehman
Zion baba
Naima batool
Washma Noor
Guria shah
Bibi Sonia
Faariya Ahsan
Shehzadi doll
Haya khanzadi
Syeda simab
Azika Nadeem
Muhammad Ali
Mahwish saad
نشوا بتول
Jiya Malik
Muhammad Sajjad
Zenab Khan
Sohni kuri
Umme salar
صبا فرہاد
Saima saim
Ali Raza
Zartasha tashu
Wish Wish
Samina Arshad

29/08/2026

Assalamualaikum.... everyone 😊 kaise hai ap sb 🥰

18/08/2026

Ju activity reh gaye the.... Use pora karein🥰 Kon Kon active hai.... Yaad Rahe aik winner Kise b random post k cmntrs k lucky draw se Hoga ur aik winner sb questions k ans dene walo se.... Do winner announce hone waly hai are u ready for exciting gifts 🥰🥳

پیسوں کو لیکر کچھ  دن سے میرے دل میں لالچ آگیا ہے کہ میرے پاس پیسہ ہو اور بہت ہو ۔ محنت مزدوری کرنا میرے بس میں نہیں اس ...
17/08/2026

پیسوں کو لیکر کچھ دن سے میرے دل میں لالچ آگیا ہے کہ میرے پاس پیسہ ہو اور بہت ہو ۔ محنت مزدوری کرنا میرے بس میں نہیں اس لیے پہلے سوچا حکومت سےقرضہ لیکر بھاگ جاتی ہوں۔ ساری رات لگا کر قرضہ لینے کا طریقہ ڈھونڈا مگر صبح یاد آیا حکومت نے تو ابھی مجھے پچھلا دو ہزار بھی نہیں دیا ۔اپنی دن رات کی محنت پہ افسوس کرتے ہوئے میں چیٹ جی پی ٹی سے ایسا وظیفہ پوچھا کہ میں امیر بھی ہو جاؤں اور مجھے محنت بھی نہ کرنی پڑے مگر مویا کہنے لگا ایسا کوئی وظیفہ ہوتا تو اس وقت میں بھی کر رہا ہوتا ۔
موئے نے وظیفہ بھی نہیں بتایا اور میری کھچ مارتے ہوئے مجھے محنت مزدوری سے حق حلال کے پیسے کمانے کا درس بھی دے دیا۔
بات یہاں تک رہتی تو بھی ٹھیک تھا مگر موئے نے فیس بک کو بھی میری چغلی کر دی جو مجھے دن رات آنلائن نوکریاں ،پیسے ،اور بینک دکھا رہاہے اور میں بھی ڈھیٹ جئ دیکھ رہی ہوں "نیلے پیلے نوٹ رنگ برنگی نوٹ "۔
اور میری نظر اس مشوری پہ بھی پڑی جس پہ موٹا موٹا لکھا ہے امیر ہونے کا طریقہ جو دل کوبہت بھایا بھی ہے کیونکہ میں پہلے دن ہی دس روپے جمع کر لینے ہیں مگر سمجھ نہیں آرہا دوسرے دن بیس روپے کیسے لاؤں گی؟
Copied 😊

17/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸

کیسے ہیں آپ سب؟ 🥰

کچھ مسائل کی وجہ سے کام بند تھا، لیکن الحمدللہ اب دوبارہ باقاعدہ کام شروع کر رہے ہیں۔ ❤️

جن کے Orders Pending تھے، وہ براہِ کرم دوبارہ اپنا آرڈر کنفرم کروا لیں۔

اور جن کا Profit Pending ہے، وہ بھی ہمیں میسج کر دیں تاکہ سب معاملات مکمل کیے جا سکیں۔ 🤝

🥰 Share my link، I need your help!
آپ سب سے درخواست ہے کہ ہمارا لنک زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنا پیار اور سپورٹ پہلے کی طرح جاری رکھیں۔ ❤️

آپ سب کی محبت اور سپورٹ کا بہت شکریہ۔
ہمیں اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا۔ 🤲

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸🇵🇰🎉 14 اگست Activity — آج کا سوال 🎉🤔🇵🇰 ذرا مشکل سوال ہے!اگر آپ کو پاکستان کی تاریخ سے ص...
10/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸🇵🇰

🎉 14 اگست Activity — آج کا سوال 🎉

🤔🇵🇰 ذرا مشکل سوال ہے!

اگر آپ کو پاکستان کی تاریخ سے صرف ایک ایسا شخص منتخب کرنا ہو جس سے آپ بالمشافہ مل کر صرف ایک سوال پوچھ سکیں، تو آپ کس کو منتخب کریں گے؟ اور وہ ایک سوال کیا ہوگا؟ 😍

💬 نام بھی بتائیں اور اپنا سوال بھی لکھیں۔
🔥 دیکھتے ہیں آج کس کا جواب سب سے منفرد اور دلچسپ ہوتا ہے!

📌 Activity Rules:
✅ پیج کو Follow کریں۔
❤️ پوسٹ کو Like کریں۔
🔄 پوسٹ کو Share کریں۔
👥 اپنے 5 Friends کو Tag کریں۔
💬 سوال کا جواب Comment میں دیں۔

🏆 یاد رہے! Winner بننے کے لیے تمام سوالات کے جواب دینا لازمی ہے۔

🇵🇰 Best of Luck! 🥰💚

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸🇵🇰🎉 14 اگست Activity — سوال نمبر 9 🎉🇵🇰 اگر آپ کو 14 اگست پر اپنے کسی ایک Favorite Celeb...
09/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸🇵🇰

🎉 14 اگست Activity — سوال نمبر 9 🎉

🇵🇰 اگر آپ کو 14 اگست پر اپنے کسی ایک Favorite Celebrity کو پاکستان کے نام ایک پیغام بھیجنا ہو، تو آپ کیا لکھیں گے؟ 💚🥰

💬 اپنا پیارا سا پیغام کمنٹ میں ضرور لکھیں اور اپنی پسندیدہ Celebrity کو Comment میں Mention کرنا لازمی ہے۔ ❤️

📌 Activity Rules:
✅ پیج کو Follow کریں۔
❤️ پوسٹ کو Like کریں۔
🔄 پوسٹ کو Share کریں۔
👥 اپنے 5 Friends کو Tag کریں۔
💬 سوال کا جواب Comment میں دیں۔
⭐ اپنی Favorite Celebrity کو Mention کریں۔

🏆 یاد رہے! Winner بننے کے لیے تمام سوالات کے جواب دینا لازمی ہے۔

🇵🇰 پاکستان ہمیشہ سلامت رہے۔ آمین! 🤲💚

✨ 14 اگست اسپیشل کُھسہ کلیکشن ✨پاکستانی رنگوں کے ساتھ اپنے 14 اگست کے لباس کو دیں ایک خوبصورت اور نفیس انداز۔ 💚🤍👡 خوبصور...
08/08/2026

✨ 14 اگست اسپیشل کُھسہ کلیکشن ✨

پاکستانی رنگوں کے ساتھ اپنے 14 اگست کے لباس کو دیں ایک خوبصورت اور نفیس انداز۔ 💚🤍

👡 خوبصورت سفید کُھسے
🌿 سبز رنگ بھی دستیاب
✨ دلکش ڈیزائن اور نفیس کام
💚 14 اگست کے لیے بہترین انتخاب

📩 اپنے پسندیدہ ڈیزائن اور سائز کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
03456198075

🥰 محدود اسٹاک — آرڈر ابھی بک کروائیں!

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸🇵🇰🎉 14 اگست Activity — سوال نمبر 8 🎉😄 اگر 14 اگست کے دن آپ کو پورا دن صرف پاکستانی کھان...
08/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸🇵🇰

🎉 14 اگست Activity — سوال نمبر 8 🎉

😄 اگر 14 اگست کے دن آپ کو پورا دن صرف پاکستانی کھانے کھانے کی اجازت ہو، تو ناشتے، دوپہر اور رات کے کھانے میں کیا کیا کھائیں گے؟ 🤤🇵🇰

💬 اپنا پورا فوڈ پلان کمنٹ میں لکھیں، دیکھتے ہیں کس کا پلان سب سے مزیدار نکلتا ہے! 😂❤️

📌 Activity Rules: ✅ پیج کو Follow کریں۔
❤️ پوسٹ کو Like کریں۔
🔄 پوسٹ کو Share کریں۔
👥 اپنے 5 Friends کو Tag کریں۔
💬 سوال کا جواب Comment میں دیں۔

🏆 Winner بننے کے لیے تمام سوالات کے جواب دینا لازمی ہے۔

Design by Rang Rivaj

Address

Mingora
Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khani Collections posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share