25/03/2026
محترم صارفین،
کل مؤرخہ 26 مارچ سے تمام EVA، EVR، PCU اور PU آرٹیکلز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جائے گا اور نئی ریٹ لسٹ جاری کی جائے گی۔
جمعہ 27 مارچ کو بھیجے جانے والے تمام آرڈرز نئے ریٹس کے مطابق ہوں گے۔