Style &Tech Hub

Style &Tech Hub Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Style &Tech Hub, Men's clothes shop, Ghazi Manzal Main Bazaar Tank, Tank.
(1)

Welcome to Style & Tech Hub
یہاں آپ کو ملیں گے:

Trendy Clothes (Wholesale & Retail)
Electronics (New & Imported Second-hand)
Buy • Sell • Share • Connect

Best Quality | Best Price | Trusted Deals

Join the community where Fashion meets Technology!

28/08/2026

جو دو سو سے زائد پولیس اہلکاروں کے تبادلے کیے گئے تھے، ان کے ٹرانسفر کی منسوخی پر پوری محسود قوم ایم پی اے صاحب کی مشکور ہے۔
تاہم، جو باقی تقریباً سو پولیس اہلکار اس سے پہلے ٹرانسفر کیے گئے تھے، ان کی واپسی اور تبادلے کی منسوخی کے لیے ہم ایم پی اے آصف محسود صاحب، ایم این اے زبیر وزیر اور دیگر سیاسی قائدین سے بھی مؤدبانہ درخواست کرتے ہیں کہ اس معاملے پر خصوصی توجہ دیں اور ان اہلکاروں کو بھی واپس اپنے علاقوں میں تعینات کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

26/08/2026

ٹانک سے پنڈی فلائنگ کوچ سروس کے ڈرائیورز سے متعلق ایک اہم شکایت
ٹانک ٹو پنڈی فلائنگ کوچ کے ڈرائیورز کے ساتھ مجھے پہلے ہمدردی تھی، لیکن دو تین مرتبہ ان کے ساتھ سفر کرنے کے بعد اندازہ ہوا کہ بعض ڈرائیورز نہ صرف بدتمیزی بلکہ مسافروں کے ساتھ غیر اخلاقی رویے سے بھی گریز نہیں کرتے۔

آج کرفیو کی وجہ سے ڈیرہ اسماعیل خان روڈ اور یارک انٹرچینج کا راستہ بند تھا، جس کی وجہ سے گاڑی گل امام کے راستے سے ہوتی ہوئی پیزو پہنچی۔ جیسے ہی پیزو سے یارک انٹرچینج کی طرف روانہ ہوئی تو ڈرائیور نے کہا کہ تین تین سو روپے مزید جمع کروائیں، یعنی 2400 روپے کے طے شدہ کرائے کو 2700 روپے کر دیا گیا۔
حالانکہ پہلے سے طے ہوا تھا کہ اگر گل امام کے راستے سے راستہ نہ ملا اور کوئی متبادل، لمبا راستہ اختیار کرنا پڑا تو 300 روپے اضافی لیے جائیں گے۔ لیکن اگر گل امام کے راستے سے ہی سفر ہوا تو اضافی رقم نہیں لی جائے گی۔ اس کے باوجود پیزو پہنچنے کے بعد کرایہ بڑھا دینا مناسب نہیں تھا۔
دوسری طرف پنڈی پہنچنے کے بعد کچھ کم عمر مسافروں کو منڈی موڑ کے بجائے سلطان موڑ پر اترنے کا کہا گیا اور بتایا گیا کہ اگر آگے جانا ہے تو یہاں اتر جائیں، یہ مختصر اور آسان راستہ ہے۔
میں نے ان مسافروں کو آواز دے کر کہا کہ بھائیو، یہاں سے InDrive یا Yango جیسی سروس آسانی سے مل سکتی ہے، لیکن اس کا کرایہ تقریباً 2000 سے 2500 روپے تک بن سکتا ہے۔ اس لیے بہتر ہے کہ واپس گاڑی میں بیٹھیں اور منڈی موڑ تک جائیں، جہاں سے نسبتاً آسانی سے اپنی منزل کے لیے گاڑی حاصل کی جا سکتی ہے۔
میری اڈے کے منیجر اور متعلقہ حکام سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ایسے معاملات کا نوٹس لیا جائے۔ چند ڈرائیورز کے غیر مناسب رویے کی وجہ سے پورے اڈے اور ٹرانسپورٹ سروس کی بدنامی ہوتی ہے۔ مسافر کرایہ ادا کرتا ہے اور اس کے بدلے عزت، مناسب رویے اور طے شدہ شرائط کی پاسداری کا حق رکھتا ہے۔

میرا ذاتی مشورہ: اگر آپ ٹانک سے پنڈی یا پنڈی سے ٹانک سفر کر رہے ہیں تو ڈیرہ اسماعیل خان کے راستے چلنے والی سروس بھی استعمال کرکے دیکھیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے ٹانک پہنچنے میں شاید زیادہ سے زیادہ 30 منٹ اضافی لگیں، لیکن کم از کم سفر عزت اور بہتر رویے کے ساتھ ہونے کی امید ہے۔
البتہ ٹانک کے یو ٹانگ بس سروس کا تجربہ میرے نزدیک نسبتاً بہتر رہا ہے۔

15/08/2026
13/08/2026
31/07/2026

ایریا محرر عنایت اللہ مون سون کی موجودہ صورتحال اور مختلف علاقوں کی مسلسل کڑی نگرانی کر رہے ہیں۔

📢 پریس کانفرنس اعلامیہتمام سروے سے متعلقہ معزز ملک صاحبان اور کمیٹی ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ایم پی اے صاحب کی زیر ...
14/05/2026

📢 پریس کانفرنس اعلامیہ

تمام سروے سے متعلقہ معزز ملک صاحبان اور کمیٹی ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ایم پی اے صاحب کی زیر صدارت کل صبح 11:00 بجے ٹانک میں ایک اہم اجلاس/پریس کانفرنس منعقد ہوگی۔

اس میں سروے سے متعلق امور اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔

تمام متعلقہ افراد سے بروقت شرکت کی درخواست ہے۔

28/03/2026

آپ کے بچوں کے آرام اور تحفظ کے لیے بہترین انتخاب One 2 One ڈائپرز اب آپ کے قریبی سٹور پر موجود ہیں۔
پتہ: حمزہ جنرل سٹور، بلمقابل سول ہسپتال، ٹانک۔
📞 رابطہ نمبر: 03449363780
​اعلیٰ کوالٹی اور مناسب قیمت! آج ہی تشریف لائیں یا مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
طاہر زبیر

03008904950
03338904950

28/03/2026

Address

Ghazi Manzal Main Bazaar Tank
Tank
29400

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+92-300-890-49-50

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Style &Tech Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Style &Tech Hub:

Shortcuts

Share