Fazal Communication Topi

Fazal Communication Topi Fazal Communication is providing following services
1. E-Sahulat ( With Biomatric )
2. Jazz Cash, Ea

25/02/2026

Hello

14/12/2022
To open a biometric verified account Visit our shop
12/01/2021

To open a biometric verified account
Visit our shop

12/01/2021

WhatsApp Group Invite

تصویر میں آپ نکلی تھمب پرنٹ دیکھ رہے ہیں یہ نکلی تھمب پرنٹ آپ سے آپ کا بہت کچھ چھین سکتا ہے، یہ بنا کوئی جرم کیے آپکو مج...
06/01/2021

تصویر میں آپ نکلی تھمب پرنٹ دیکھ رہے ہیں یہ نکلی تھمب پرنٹ آپ سے آپ کا بہت کچھ چھین سکتا ہے، یہ بنا کوئی جرم کیے آپکو مجرم بنا سکتا ہے، یہ سلیکان نامی کیمیکل سے بنتا ہے اور کمپیوٹر سے پرنٹ ہوتا ہے،اور کوئی بندہ آپکا ڈیٹا نکلوا کر آپکے فیک فنگر پرنٹ سے سم نکلوا سکتا ہے، اگر کبھی اچانک آپکو کوئی میسج آۓ کہ فلا سم نمبر آپکے نمبر پر رجسٹرڈ ہو چکا ہے تو فوراً تھانے میں ایک درخواست جمع کروائیں تاکہ اگر کوئی اس سم کو کرائم میں ملوس کرے تو آپ محفوظ رہیں اور باقی پی ٹی اے کو بھی اور متعلقہ نیٹ ورک کے فرنچائز یا ہیڈ آفس جائیں اور اس سم کو بند کرائیں، اور اپنے ایزی پیسہ جاز کیش میں زیادہ مقدار میں رقم جمع نہ رکھیں، ضرورت کی رقم اپنے اکاؤنٹ میں رکھیں، جیسے جیسے ٹیکنالوجی ترقی کر رہی کرائم میں اضافہ ہو رہا ہے، ہمارا آپکو آگاہ کرنا فرض ہے تاکہ آپ فراڈ سے بچ سکیں اور باقی اگر خدا نخواستہ کوئی کیس بن گیا تو دس بجس سال تو آپکو بے گناہ ثابت کرنے میں لگ جائیں گے، لہذا احتیاط کریں

Address

Shop No 5 Zaridad Khan Market Near National Bank Topi Swabi
Topi
23430

Opening Hours

Monday 08:45 - 19:00
Tuesday 08:45 - 19:00
Wednesday 08:45 - 19:00
Friday 08:45 - 19:00
Saturday 08:45 - 19:00
Sunday 08:45 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal Communication Topi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fazal Communication Topi:

Share